• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

مدینے کے مشرق کی تلاش حرکات شمس کی مدد سے ( گوگل ارتھ کی مدد سے کیے گئے بریلوی پراپیگینڈہ کا رد) -

طالب علم

مشہور رکن
شمولیت
اگست 15، 2011
پیغامات
227
ری ایکشن اسکور
574
پوائنٹ
104
السلام علیکم!

اگر آپ انٹرنیٹ پر سرچ کریں تو بہت سی جگہ پر آپ کو ملے گا کہ گوگل ارتھ کی مدد سے یہ ثابت کرنے کی کوشش کی ہے کہ مدینے کا مشرق ریاض اور درعیہ ہیں اور یہی محل فتنہ ہیں جن کی طرف نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے اپنی احادیث مبارکہ میں اشارہ کیا تھا۔

چاہیے تو یہ تھا کہ گوگل ارتھ کی بجائے احادیث رسول صلی اللہ علیہ والہ وسلم پر اعتماد کیا جاتا لیکن بعض لوگ زبان حال سے موجودہ نقشہ جات کوہی زیادہ قابل اعتماد سمجھتے ہوئے محل فتنہ سرزمین ریاض و درعیہ کو گردانتے ہیں۔ لہذا میں نے سوچا کہ اس معاملہ کو اگر ماڈرن جیوگرافک انفارمیشن سسٹمز پر جانچنا ہی ہے تو سرسری طور پر ہی کیوں؟؟؟؟Detail سے کیوں نہیں؟

--------------- لمبی پوسٹ کرنے پر معذرت خواہ ہوں لیکن میری دانست میں detailed post ضروری تھی ۔ ۔۔ ۔ ۔ ۔۔ ۔

یہ تھریڈ تبصروں کے لیے ہے

اصل تھریڈ کا لنک :
مدینے کے مشرق کی تلاش حرکات شمس کی مدد سے ( گوگل ارتھ کی مدد سے کیے گئے بریلوی پراپیگینڈہ کا رد)
 

makki pakistani

سینئر رکن
شمولیت
مئی 25، 2011
پیغامات
1,323
ری ایکشن اسکور
3,040
پوائنٹ
282
بہت عمدہ کاوش اور باقایئدہ تصویری دلائل سے مضمون کو مزین کیا ھے

اللہ آپ کو جزائے خیر دے۔

ایک ایسا ہی کاوش تحریر کی شکل میں بعنوان نجد عراق کا تعین صراط مستقیم ویب سائٹ سے بھی شیئر کیا گیا ہوا ھے۔
 

مبشر

رکن
شمولیت
جون 05، 2011
پیغامات
58
ری ایکشن اسکور
373
پوائنٹ
57
بہت خوب ۔ بھا ئی ایک عرض اِن حضرات سے یہ بھی کی جا سکتی ہے کہ اگر مشرق میں ریاض اور نجد کے علاقے ہیں تو اُسی حساب سے مشرق میں پاک و ہند بھی ہیں۔ اور یہاں کہ فتنوں سے کون واقف نہیں ۔ بریلوی، دیوبندی، مرزائی اور نہ جانے کتنے فتنے ہیں جو مدینہ سے مشرق میں پاک و ہند کے علاقوں سے تعلق رکھتے ہیں۔ یہ حضرات صرف جزیرۃ العرب تک کیوں محدود ہوتے ہیں اُس سے آگے بھی تو نگاہ ڈورائیں ذرا۔
یہ دیکھیں
 

طالب علم

مشہور رکن
شمولیت
اگست 15، 2011
پیغامات
227
ری ایکشن اسکور
574
پوائنٹ
104
دوستوں سے درخواست ہے کہ اس تھریڈ کے متعلق تجاویز، آراء اور تنقید(جہاں مناسب سمجھیں) مجھے بتلائیں اور اغلاط کی بھی نشاندہی کریں، شکریہ!۔ ان شاء اللہ آنے والے چند دنوں میں ہم اس موضوع کا اکثر پہلووں سے جائزہ للیں گے۔

جلد ہی مزید دلائل کے ساتھ حاضر ہوں گا۔ ان شاء اللہ۔
 

حرب بن شداد

سینئر رکن
شمولیت
مئی 13، 2012
پیغامات
2,149
ری ایکشن اسکور
6,345
پوائنٹ
437
بڑی معذرت کے ساتھ بہت اچھی کاوش ہے لیکن بریلوی مکتبہ فکر تو اور بھی بہت کچھ کہتے ہیں۔۔۔ اگر ہم اُن کی بیان کی گئی باتوں یا دعوؤں پر جو کے غیرضروری ہوتے ہیں پر توجہ دیں گے تو اس سے ہمیں کیا فائدہ ہوگا اور اُنہیں کیا نقصان پہنچے گا؟؟؟۔۔۔
 

طالب علم

مشہور رکن
شمولیت
اگست 15، 2011
پیغامات
227
ری ایکشن اسکور
574
پوائنٹ
104
بڑی معذرت کے ساتھ بہت اچھی کاوش ہے لیکن بریلوی مکتبہ فکر تو اور بھی بہت کچھ کہتے ہیں۔۔۔ اگر ہم اُن کی بیان کی گئی باتوں یا دعوؤں پر جو کے غیرضروری ہوتے ہیں پر توجہ دیں گے تو اس سے ہمیں کیا فائدہ ہوگا اور اُنہیں کیا نقصان پہنچے گا؟؟؟۔۔۔
بھائی، آپ کی بات وزن رکھتی ہے کہ اعتراض کرنے کو کل یہ بریلی والے کچھ اور بھی اعتراض کر سکتے ہیں حالانکہ ان کے سامنے احادیث رسول کھول کھول کر بیان کردیں کہ عراق فتنوں کی سرزمین ہے مگر وہ ہمیشہ نجد اور مدینے کی سیدھ میں مشرق دکھا کر ایک سورج ریاض سے کچھ پیچھے نصب کرکے شور مچاتے چلے جائیں گے۔
مقصد ان کا یہ ہے کہ دے داتا دے داتا، بری بری سرکار بری میری کھوٹی قسمت کردے ہری کہ نعرے لگتے رہیں۔
میری غیرت نے یہ گوارا نہ کیا کہ وہ ہمیشہ ہماری نقشہ دانی اور جغرافیہ دانی کو طعنہ دیتے رہیں، میری دانست میں ان کے دلائل کا جواب ضروری تھا۔
 

حرب بن شداد

سینئر رکن
شمولیت
مئی 13، 2012
پیغامات
2,149
ری ایکشن اسکور
6,345
پوائنٹ
437
مشرکین مکہ نے قرآن کو شاعر کا کلام کہا کسی نے آپ صلی اللہ علیہ وسلم کو ساحر کہا، تو کسی نے مجنون۔۔۔ لیکن اُس سے کیا ہوا؟؟؟۔۔۔ کیا ان اُعتراض کرنے والوں نے اللہ کے نور کو بجھا سکے؟؟؟۔۔۔ دیکھیں حق اور باطل کی معرکہ آرائی تو چلتی رہی گی۔۔۔ اور غالب حق نے ہی آنا ہے۔۔۔ لہذا جو کوششیں یہ کر رہے ہیں کرنے دیں۔۔۔ اور آپ بھی اسی اخلاق کا مظاہرہ کریں جس کا ذکر اللہ نے اپنے رسول صلی اللہ علیہ وسلم کے لئے قرآن کریم میں بیان فرمایا۔۔۔ کے اے محمد صلی اللہ علیہ وسلم ہم نے آپ کو اخلاق کے اعلٰٰی درجے پر فائز کیا ہے۔۔۔ سیدھا اور آسان سوال دجال کا ظہور کہاں سے ہوگا؟؟؟۔۔۔ ساری بات ہی ختم۔۔۔
 

کنعان

فعال رکن
شمولیت
جون 29، 2011
پیغامات
3,564
ری ایکشن اسکور
4,423
پوائنٹ
521
بہت خوب ۔ بھا ئی ایک عرض اِن حضرات سے یہ بھی کی جا سکتی ہے کہ اگر مشرق میں ریاض اور نجد کے علاقے ہیں تو اُسی حساب سے مشرق میں پاک و ہند بھی ہیں۔ اور یہاں کہ فتنوں سے کون واقف نہیں ۔ بریلوی، دیوبندی، مرزائی اور نہ جانے کتنے فتنے ہیں جو مدینہ سے مشرق میں پاک و ہند کے علاقوں سے تعلق رکھتے ہیں۔ یہ حضرات صرف جزیرۃ العرب تک کیوں محدود ہوتے ہیں اُس سے آگے بھی تو نگاہ ڈورائیں ذرا۔
یہ دیکھیں
السلام علیکم

ایک بھائی نے دن رات کی محنت سے جس مشرق کی سمت سلپ کرنے کی کوشش کی آپ کو شائد اس کی سمجھ نہیں آئی جو آپ نے اپنی زبان سے نقشہ کے ساتھ اقرار کر دیا کہ مشرق کی اصل سمت یہی ھے جو دکھائی جاتی ھے اب آگے شائد کسی کو مزید کچھ کہنے کی ضرورت نہیں۔ جزاک اللہ خیر

طالب علم بھائی جب آپ اپنی رپورٹ مکمل کر لیں گے تو ہمیں بھی موقع دیں ہمارا معاملہ صرف سمت تک ھے آگے اختلاف والا معاملہ میں مسلمان کو پریشان ہونے کی ضرورت نہیں اس بات کی گارنٹی ھے کہ میرے مراسلہ سے بے ادبی کا ایک لفظ بھی نہیں ملے گا جو بھی پیش کریں گے فرینڈلی ہو گا۔

والسلام
 
Top