• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

مذاکرات ٹی ٹی پی کی بجائے انڈیا یا امریکہ سے کئے جائیں(حکومت پاکستان نے نام)

شمولیت
اگست 30، 2012
پیغامات
348
ری ایکشن اسکور
970
پوائنٹ
91
دنیا میں یہ کہانی بنائی گئی ہے کہ ٹی ٹی پی اسلئے جنگ کر رہی ہے کہ امریکہ ڈرون کر رہا ہے ۔ یہ بات کوئی نہیں کرتا کہ ٹی ٹی پی کے حملے اور ڈرونز حملے دونوں ہی سی آئی اے کر رہے ہیں ۔
پاکستان نے کئی دفعہ ٹی ٹی پی سے بات کرنے کی کوشش کی ۔ سی آئی اے نے ہر دفعہ ان کمانڈرز کو ڈرون کے ذریعے قتل کروا دیا جو پاکستان سے بات کرنا چاہتے تھے ۔
مولوی نیک محمد کو سی آئی اے کے ڈرون نے قتل کیا ۔
قاری زین الدین کو ٹی ٹی پی کے ان عناصر نے قتل کیا جو بات چیت نہیں کرنا چاہتے تھے ۔
ملا نذیر کو پہلے سی آئی نے ڈرون سے قتل کرنے کی کوشش کی نہیں مار سکے تو خود کش حملے کے ذریعے قتل کروادیا گیا ۔
اور ابھی تازہ ترین قاری ولی الرحمن کو سی آئی اے ڈرون نے قتل کیا ۔
اور اب ذرا کمال کی بات دیکھیں کہ قاری ولی الرحمن کہتا ہے کہ میں پاکستان سے بات کرنا چاہتا ہوں ۔ اگلے دن سی آئی اے کا ڈرون اسکو قتل کرتا ہے ۔ ٹی ٹی پی کہتی ہے کہ ہم پاکستان کے خلاف دوبارہ جنگ شروع کرتے ہیں اور چلاس میں جاکے چائینز کو مار آتے ہیں ۔۔۔۔۔۔۔!!!!!!
یہ کونسا ڈراما اور مذاق ہو رہا ہے یعنی سی آئی اے مارتی ہے ٹی ٹی پی کے بندے کو ۔ ٹی ٹی پی جنگ پاکستان کے خلاف کرتی ہے اور مارتی ہے چائینیز کو ۔۔۔۔۔۔!!
کیا ہم سب بلکل ہی اندھے ہو چکے ہیں ۔ اے پی سی کو کیا اندازہ نہیں ہو رہا کہ ٹی ٹی پی دراصل انڈیا اور امریکہ کا دوسرا انام ہے اور اگر بات چیت ہی کرنی ہے تو انڈیا اور امریکہ سے براہ راست بات کرنی پڑے گی ٹی ٹی پی محض کارندے ہیں جو وہی کرتے رہیں گے جسکا انکو حکم ملتا رہے گا ۔۔۔
 
حرب بن شداد

سینئر رکن
شمولیت
مئی 13، 2012
پیغامات
2,149
ری ایکشن اسکور
6,345
پوائنٹ
437
القول السدید! اب یہ بھی بتادیں۔۔۔
کہ ضیاء الحق کے ساتھ اتنے زبردست ٹیم کو مروانے والے کون لوگ تھے؟؟؟۔۔۔
یہاں دو سوال ہیں؟؟؟۔۔۔
کیا بیرونی سازشیں ہمارے صفوں میں موجود کالی بھیڑوں کے بغیر اپنے منطقی انجام تک پہنچ سکتی ہیں؟؟؟۔۔۔

دوسرا سوال!۔
جس امریکی سی آئی اے کا ایجنٹ ہونے کا الزام آپ ٹی ٹی پی پر لگارہے ہیں۔۔۔
کیا آپ یہ ثابت کرسکتے ہیں کہ آپ کی فوج ان کی نمک خوار نہیں ہے؟؟؟۔۔۔
مشرف کی کتابیں پڑھیں، رمزی یوسف، اور عامل کانسی نہ القاعدہ کے بندے تھے۔۔۔
اور نہ ہی ان کا تعلق ٹی ٹی پی سے تھا۔۔۔

مجھے تو لگتا ہے کہ آپ کا مقصد ٹی ٹی پی کو بےنقاب کرنا کم۔۔۔
اور گڑے مردے اکھاڑ کر امریکہ کی چاکری کرنے والی پاکستانی فوج پر۔۔۔
ہم جیسے معصوموں سے (وہ والے نہیں) فوج کی بخیاں ادھڑوانا چاہتے ہیں بس۔۔۔
جس کی جانفشانی پورے پاکستان میں لوگوں کو غائب کرنے میں پہلے نمبر پر ہے۔۔۔
لیکن تین دن پہلے فوج کے دو اعلٰی عہدار اور ایک غریب مارا جاتا ہے۔۔۔
اس حملے کی پیشگی اطلاع دینے میں ناکام رہے۔۔۔ شطرنج کبھی کھیلی ہے۔۔۔
اگر کھیلی ہو تو سمجھ جائیں گے کے مہرے کیسے استعمال کرتے ہیں۔۔۔
بادشاہ سلامت کو بچانے کےلئے۔۔۔
یعنی ایک ادارے کو ہر حال میں اوپر رکھنا عوام کی اکثریت چاہتی ہے کہ۔۔۔
مذاکرات ہوں ایک دھماکہ ہوتا ہے اور سب ختم کیوں؟؟؟۔۔۔
کہاں ہیں ایجنسیاں ؟؟؟ بہت بڑا سوال ہے۔۔۔
کہاں ہے ان ایجنسیوں کی کارکردگی جواب
بڑا زیرو
۔۔۔
مگر کارکردگی کہاں پر دکھائی دے رہے میڈیا چیخ چیخ کر بتاتا ہے۔۔۔
کان کھول کر سنا کریں۔۔۔ ٹی ٹی پی سے مذاکرات پی ٹی آئی ایک جماعت سے۔۔۔
ایک ادارہ بن جائے گی۔۔۔ اور اگر ایسا ہوگیا تو فوجی بجٹ کا آڈٹ۔۔۔ شرارتی مسکراہٹ۔۔۔
دور کی سوچا کریں بھائی جان دور کی۔۔۔ تو پھر باقی ادارے۔۔۔
یعنی جماعت الدعوۃ کس کےپےرول پر کام کررہی ہے؟؟؟۔۔۔ وہ چیک بھی پکڑے جائیں گے۔۔۔
یعنی کشمیر کا جہاد انوسٹمنٹ۔۔۔ اور مجاہدین یہ ہے وہ سوال؟؟؟۔۔۔۔ کہ شہید کہلائیں گے یا مارے گئے۔۔۔
الامان والحفیظ۔۔۔
 
جو لکھا ہے وہ سمجھ آگیا ہے کیا؟جو اس کے علاوہ سوال پوچھ رہے ہو؟
 
Top