• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

شکایت مراسلہ پر پابندیاں

عبدالرحمن بھٹی

مشہور رکن
شمولیت
ستمبر 13، 2015
پیغامات
2,435
ری ایکشن اسکور
292
پوائنٹ
165
میرے مراسلہ جات پر جو پابندیاں لگادی گئیں ان میں سے کچھ سمجھ سے بالا ہیں۔ ٹھیک ہے کہ میرے مراسلہ کو باظم کی اجازت کے بغیر دوسروں پر ظاہر نہ کیا جائے (گو اس سےوقت کے زیاں کے سوا کوئی فائدہ نہیں) مگر کسی کا اپنے مراسلہ کی تدوین نہ کرسکنا اور کسی کے مراسلہ پر ”ریٹنگ“ نہ دے سکنا جیسی پابندی مفید نہیں ۔
 

عبدالرحمن بھٹی

مشہور رکن
شمولیت
ستمبر 13، 2015
پیغامات
2,435
ری ایکشن اسکور
292
پوائنٹ
165
فائل اپلوڈ کرنے کی پابندی بھی موجود ہے۔ اور پتہ نہیں کیا کیا پابندیاں لگی ہوئی ہوں گی؟
یہ آزادانہ بحث و تحقیق تو نظر نہیں آتی بلکہ جانبداراہ یقینی ہے۔
مجھے محدث فورم میں جس طرح ”خوش آمدید“ کہا گیا اس کو ملاحظہ فرمائیں تو کچھ ”حقائق“ دیکھے جاسکتے ہیں۔ اخلاقیات کا جو نمونہ ”پیارے“ دکھاتے ہیں اس سے کس طرح صرفِ نظر کیا جاتا ہے۔
گلہ کس سے، کہ یہاں اسلام کا اور سلف کا صرف نام لیا جاتا ہے اور ان کے نقش قدم پر چلنے کی ضرورت محسوس نہیں کی جاتی۔
ایک دفعہ خلیفہ راشد امیر المؤمنین عمر فاروق رضی اللہ تعالیٰ عنہ منبرِ رسول صلی اللہ علیہ وسلم پر بیٹھے خطبہ میں کہا کہ میرا ارادہ ہے کہ میں حق مہر کی حد مقرر کردوں ۔ اس پر ایک خاتون نے اٹھ کر کہا کہ آپ یہ کیوں کر کر سکتے ہیں جب کہ اللہ تعالیٰ نے ایسا نہیں کیا۔
اسلاف متکبر نہ تھے۔
 

خضر حیات

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
8,773
ری ایکشن اسکور
8,473
پوائنٹ
964
فورم میں ایک آپشن ہوتا ہے کہ فلاں ممبر کو ’’ زیر نگرانی ‘‘ کریں ، آپ جو کچھ کہہ رہے ہیں ، یہ سب اسی ’’ خصوصی توجہ ‘‘ والے پیکج میں شامل ہوسکتا ہے ، جان بوجھ کر علیحدہ سے آپ پر کوئی پابندی نہیں لگائی گئی ۔
 

عبدالرحمن بھٹی

مشہور رکن
شمولیت
ستمبر 13، 2015
پیغامات
2,435
ری ایکشن اسکور
292
پوائنٹ
165
فورم میں ایک آپشن ہوتا ہے کہ فلاں ممبر کو ’’ زیر نگرانی ‘‘ کریں ، آپ جو کچھ کہہ رہے ہیں ، یہ سب اسی ’’ خصوصی توجہ ‘‘ والے پیکج میں شامل ہوسکتا ہے ، جان بوجھ کر علیحدہ سے آپ پر کوئی پابندی نہیں لگائی گئی ۔
محترم! ان تمام پابندیوں کا فورم کو ذرا سا بھی فائدہ نہیں۔ سوائے اس کے کہ مراسلہ نگار کو اپنا مافی الضمیر پیش کرنے میں دشواری پیدا کی جائے۔ فورم پر غلط افکار پیش کرنے والوں پر تنقید نہ کرسکے اور تنگ آکر اس کو خیرآباد کہ دے۔
فورم کو اس کا کوئی ایک فائدہ اگر ہے تو وہ بتائیں۔
 
Top