• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

مرد اور عورت کے طریقہ عمرہ و حج میں فرق ہے ؟

چاندعلی

مبتدی
شمولیت
مارچ 31، 2016
پیغامات
6
ری ایکشن اسکور
1
پوائنٹ
3
مکرمی۔۔۔۔۔ سلام مسنون وبعد!
عمرہ میں عورتیں تمام چیزیں مرد کی طرح ہی کریں گیں یاان کے لئے کچھ الگ طریقہ ہیں؟
براہ کرم تفصیل سے بیان کریں
 

خضر حیات

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
8,773
ری ایکشن اسکور
8,472
پوائنٹ
964
و علیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
مرد و عورت دونوں کے لیے حج اور عمرہ کا طریقہ کار ملتا جلتا ہے ، لیکن کئی ایک چیزوں میں فرق ہے ، مثلا
1۔ مرد کے لیے مخصوص لباس احرام پہننا ضروری ہے ۔ جبکہ عورت کے لیے اس طرح کی کوئی قید نہیں ، اس کے عام کپڑے ہی اس کا لباس احرام کہلائے گا ۔
2۔ مرد کے لیے مکمل سر کی حلق یا تقصیر ہے ، جبکہ عورت صرف بالوں کے آخری سرے سے تھوڑے سے بال کاٹے گی ۔
3۔ مرد دوران احرام سر نہیں ڈھانپ سکتا ہے ، جبکہ عورت کے لیے سر ڈھانپنا ضروری ہے ۔
وغیرہ ۔
 
Top