• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

مرزا غلام قادیانی کی رسول اللہ ٖ ﷺ کی شان میں گستاخی

شمولیت
جون 10، 2014
پیغامات
24
ری ایکشن اسکور
3
پوائنٹ
25
مرزا لکھتا ہے:
''میں نے بعض جاہل لوگوں کو یہ کہتے ہوئے سنا ہے کہ مہدی فاطمہ کی نسل میں سے ہوگا''
(حاشیہ خطبہ الہامیہ صفحہ 157)


حالانکہ اس بات کی بشارت ہمیں رسول اللہ ﷺ نے خود دی تھی۔


اس بات کو مرزا بھی جانتا تھا کہ مہدی کے سیدہ فاطمہ رضي الله عنه کی نسل میں سے ہونے کی خبر
ہمیں رسول اللہﷺ نے ہی دے تھی۔ لیکن اس دجال قادیان نے اس بات کے کہنے والے کو
جاہل کہ دیا۔
کیا اب بھی قادیانی مرزے کی دجالیت کو نہیں پہچان سکتے؟
 
Top