• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

مرزا قادیانی کا مسلک

شمولیت
جولائی 23، 2017
پیغامات
40
ری ایکشن اسکور
15
پوائنٹ
36
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
میرے پاس ایک حنفی ساتھی نے سیرت المھدی کا ایک اسکین بھیجاہے جس میں لکھا ہے کہ مرزاقادیانی اہل حدیث تھا لیکن اپنے پیرکے کہنے پر اپنے آپ کو حنفی کہتاتھا.
اس اعتراض کاجواب برائے مہربانی جلدسے جلد دیں مہربانی ہوگی
 
ابن داود

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
نومبر 08، 2011
پیغامات
3,410
ری ایکشن اسکور
2,730
پوائنٹ
556
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
اول تو مرزا کچھ بھی تھا، مرزا مردود کافر مرتد ہو گیا، لہٰذامرزا کی باعث اس کے پہلے مسلک کو طعن کرنا مناسب نہیں!
دوم کیا کوئی شخص اپنے پیر کی وجہ سے خود کو حنفی کہے، وہ اہل الحدیث ہو سکتا ہے، اہل الحدیث پیروں کی ایسی باتیں ماننے والے کب سے ہوگئے! اگر یہ بات یوں ہو بھی تو یوں کہا جائے گا کہ مرزا پہلے اہل الحدیث تھا، پھر پیر کے کہنے پر حنفی ہوا، اور پھر مرتد!
خیر حقیقت تو یہ ہے کہ مرزا خود بھی حنفی تھا، بلکہ حنفی گر تھا، یعنی حنفی بنانے والا!
اور یہی نہیں بلکہ اس کے امتیوں کو بھی فقہ حنفی پر عمل کرنے کا کہہ کر گیا ہے، اور اس کی جماعت بھی فروع میں خود کو حنفی ہی گردانتی ہے!
ملاحظہ فرمائیں:

بشکریہ https://ahlehadeeth.com
 
اٹیچمنٹس

Last edited:
شمولیت
جولائی 23، 2017
پیغامات
40
ری ایکشن اسکور
15
پوائنٹ
36
جزاك الله خيراواحسن الجزاء
آپ کے جواب سے دل کو سکون اور اطمنان حاصل ہوا
اللہ آپ کے علم میں مزید اضافہ فرمائے
 
javedshaikh

مبتدی
شمولیت
جون 28، 2017
پیغامات
12
ری ایکشن اسکور
0
پوائنٹ
12
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
اول تو مرزا کچھ بھی تھا، مرزا مردود کافر مرتد ہو گیا، لہٰذامرزا کی باعث اس کے پہلے مسلک کو طعن کرنا مناسب نہیں!
دوم کیا کوئی شخص اپنے پیر کی وجہ سے خود کو حنفی کہے، وہ اہل الحدیث ہو سکتا ہے، اہل الحدیث پیروں کی ایسی باتیں ماننے والے کب سے ہوگئے! اگر یہ بات یوں ہو بھی تو یوں کہا جائے گا کہ مرزا پہلے اہل الحدیث تھا، پھر پیر کے کہنے پر حنفی ہوا، اور پھر مرتد!
خیر حقیقت تو یہ ہے کہ مرزا خود بھی حنفی تھا، بلکہ حنفی گر تھا، یعنی حنفی بنانے والا!
اور یہی نہیں بلکہ اس کے امتیوں کو بھی فقہ حنفی پر عمل کرنے کا کہہ کر گیا ہے، اور اس کی جماعت بھی فروع میں خود کو حنفی ہی گردانتی ہے!
ملاحظہ فرمائیں:

بشکریہ https://ahlehadeeth.com
جواب تو آپ نے بہتر دیا محترم مگر دل میں جو مسلک حنَفی کے تعلق سے جو غبار تھا وہ اُگل دیا آپ نے یو تو دعوٰی مسلک باطل والے بھی اپنے مسلمان ہونے کا اور حق پر ہونے کا کرتے ہے جو صرف دعوٰی ہی ہے اور عمل اسکے برعکس تو کیا آپ دین اسلام کو ہی نشانہ ملامت بناے گے؟ [emoji57]

Sent from my SM-J210F using Tapatalk
 
شمولیت
ستمبر 21، 2015
پیغامات
2,697
ری ایکشن اسکور
760
پوائنٹ
290
اس تهریڈ کا پہلا مراسلہ جناب اعظم بنارسی صاحب کا هے اسمیں جو الزامات ہیں ان الزامات کے رد میں جواب کو بغور پڑهیں ، پهر تبصرہ فرمائیں ۔
 
Top