• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

مساجد کے اماموں کا ماہانہ مشاہرہ چپراسی کی تنخواہ سے بھی کم :

شمولیت
اگست 11، 2013
پیغامات
17,117
ری ایکشن اسکور
6,783
پوائنٹ
1,069
مساجد کے اماموں کا ماہانہ مشاہرہ چپراسی کی تنخواہ سے بھی کم :




10659355_1637302656482515_7198119127404323479_n.jpg


اہل علم اس پر ضرور روشنی ڈالے -
 

ابن داود

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
نومبر 08، 2011
پیغامات
3,417
ری ایکشن اسکور
2,730
پوائنٹ
556
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
میں بلکل اس کے حق میں ہوں کہ مساجد کے امام اور مدارس کے اساتذہ کی تنخواہ کو یونورسٹی اور کالج و اسکول کے اساتذہ کی تنخوہ سے زیادہ نہیں تو ہرگز کم نہیں ہو نا چاہئے۔ اور ساتھ ساتھ مساجد کے امام کے سپرد نماز پڑھنانے کے علاوہ دیگر امور بھی ہونے چاہئے، جیسے اسپورٹس ٹرینر وغیرہ، جس سے وہ معاشرے میں فعال بھی رہے ، اور اس کا عوامی تعلق بھی ہو، بچوں اور نوجوانوں کے ساتھ۔
 
Last edited:

اسحاق سلفی

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اگست 25، 2014
پیغامات
6,372
ری ایکشن اسکور
2,564
پوائنٹ
791
ایک سیدھا سا اصول ہے کہ لوگ جس چیز کی اہمیت و افادیت جتنی زیادہ سمجھتے ہیں ۔۔اس پر اتنا ہی خرچ کرتے ہیں ؛
اس کی ایک مثال پرائیویٹ سکولوں کی بھاری فیسوں کی ادائیگی ہے ؛
وہ ہزار مشکلات کے باوجود بھی اس کو قبول کیئے ہوئے ہیں ،کیونکہ ان کے خیال میں اولاد کے اچھے مستقبل کیلئے پرائیویٹ سکولز کی تعلیم لازمی ہے ؛
بس جس دن انہیں مسجد اور مولوی کی اس نوع کی اہمیت و افادیت سمجھ آگئی ،وہ مولوی کو مناسب تنخواہ دینا ضروری سمجھ لیں گے ؛
 

اسحاق سلفی

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اگست 25، 2014
پیغامات
6,372
ری ایکشن اسکور
2,564
پوائنٹ
791
میں پھر وہی ''حیران کن'' کا آئکون ڈھوندتا رہا!!
میرے خیال میں جہاں طلحہ بھائی پڑھتے ہیں ،وہ اصل میں مذہبی لوگوں کا پرائیویٹ سکول ہوگا،اور اس کی بھاری بھرکم فیس رکھی ہوگی ؛
 

محمد نعیم یونس

خاص رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 27، 2013
پیغامات
26,582
ری ایکشن اسکور
6,748
پوائنٹ
1,207
طلحہ بھائی
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
یادہانی کی لیے عرض ہے کہ موصوف اب "ابن قدامہ" ہیں۔
یہی لکھا اور پکارا جائے۔۔جزاک اللہ خیرا!
 

ابن قدامہ

مشہور رکن
شمولیت
جنوری 25، 2014
پیغامات
1,772
ری ایکشن اسکور
428
پوائنٹ
198
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
یادہانی کی لیے عرض ہے کہ موصوف اب "ابن قدامہ" ہیں۔
یہی لکھا اور پکارا جائے۔۔جزاک اللہ خیرا!
مجھے کوئی ا عتراض نہیں ہے۔اس پر
 

ابن داود

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
نومبر 08، 2011
پیغامات
3,417
ری ایکشن اسکور
2,730
پوائنٹ
556
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
یادہانی کی لیے عرض ہے کہ موصوف اب "ابن قدامہ" ہیں۔
یہی لکھا اور پکارا جائے۔۔جزاک اللہ خیرا!
مجھے کوئی ا عتراض نہیں ہے۔اس پر
آپ کو کوئی اعتراض نہیں ، یعنی کہ محمد نعیم یونس نے جو یاد دہانی کروائی ہے ، آپ اس کی توثیق فرما رہے ہیں!!

ناراض نہ ہونا ازراہ مزاح عرض کیا ہے۔
 
Top