• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

مسجد کے لئے زمین کا وقف کرنا

محمد زاہد بن فیض

سینئر رکن
شمولیت
جون 01، 2011
پیغامات
1,960
ری ایکشن اسکور
5,796
پوائنٹ
354
حدیث نمبر: 2774
حدثنا إسحاق،‏‏‏‏ ‏‏‏‏ حدثنا عبد الصمد،‏‏‏‏ ‏‏‏‏ قال سمعت أبي،‏‏‏‏ ‏‏‏‏ حدثنا أبو التياح،‏‏‏‏ ‏‏‏‏ قال حدثني أنس بن مالك ـ رضى الله عنه ـ لما قدم رسول الله صلى الله عليه وسلم المدينة أمر بالمسجد وقال ‏"‏ يا بني النجار ثامنوني بحائطكم هذا ‏"‏‏.‏ قالوا لا والله لا نطلب ثمنه إلا إلى الله‏.‏


ہم سے اسحاق بن منصور نے بیان کیا، کہا ہم سے عبدالصمد نے بیان کیا، کہا کہ میں نے اپنے والد (عبدالوارث) سے سنا، ان سے ابوالتیاح نے بیان کیا، کہا کہ مجھ سے انس بن مالک رضی اللہ عنہ نے بیان کیا کہ جب رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم مدینہ تشریف لائے تو آپ نے مسجد بنانے کے لئے حکم دیا اور فرمایا اے بنو نجار! اپنے باغ کی مجھ سے قیمت لے لو۔ انہوں نے کہا کہ نہیں اللہ کی قسم! ہم تو اس کی قیمت صرف اللہ سے مانگتے ہیں۔


کتاب الوصایا صحیح بخاری
 
Top