• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

مسلمانوں کے نام ایک فلسطینی بچے کا روتے ہوئے پیغام !

شمولیت
اگست 11، 2013
پیغامات
17,117
ری ایکشن اسکور
6,783
پوائنٹ
1,069
مسلمانوں کے نام ایک فلسطینی بچے کا روتے ہوئے پیغام !

اس بچے کی آنسو دیکھ کر مجھے اپنی ایٹمی طاقت کی یاد آرہی ہے کہ اسکا ہم کیا کریں ؟

اور جب اپنے ان میزائلوں پر نظر ڈالوں جو مینٹوں میں اسرائیل کے آر پار ہو جائے گی تو رونے لگتا ہوں کہ ہم الله کو کیا جواب دینگے ....

@عبدہ بھائی کیا آپ اس کا اردو میں ترجمعہ کر سکتے ہے
 
عبدہ

سینئر رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
نومبر 01، 2013
پیغامات
2,038
ری ایکشن اسکور
1,225
پوائنٹ
425
محترم بھائی واضح سمجھ نہیں آرہی دوسرا بول چال والی عربی کے الفاظ کچھ اور ہوتے ہیں جو ہماری vocabulary میں نہیں ہوتے اور دوسرا فی البدیع سنتے ہوئے اور مشکل ہوتی ہے پھر بھی جو آسانی سے سمجھ آتی ہے اسکا مفہوم لکھ دیتا ہوں باقی محترم @خضر حیات بھائی درست ترجمہ کر دیں گے
اے مسلمانوں کی جمیعت تم کہاں ہو-ہمیں ظالموں کے ہاتھوں میں چھوڑ دیا گیا ہے-ہمیں بے دردی سے قتل اور ذبح اور زخمی کیا جاتا ہے- اور امن والوں کی حرمت کو پامال کیا جاتا ہے-ہم نے کتنی دفعہ چیخ کر مدد کے لئے پکارا ہے کیا تم نے ہماری آواز سنی ہے------ہمارا گناہ یہ ہے کہ ہم نے اپنا حق طلب کیا ہے اور انھوں نے مسلمانوں کی بلندی کو ہمارے ذریعے سے خاک میں ملا دیا-اصل میں اسرائیل اور امریکہ نے کیا ہے اور روس اور چین نے ھی انکی دشمنی میں زیادتی کی ہے-نور المالکی اور ایرانی خآمنی کے گروہوں نے بھی ایسا ہی کیا ہے لیکن اللہ ہمارے ساتھ ہے وہ ہماری مدد کرے گا اور مجرموں کو شکست دے گا ہم اپنے مولی سے اپنے لیے فتح کی دعا کرتے ہیں جو قریب ہو اور جلد اور مومنوں کے دلوں کو ٹھنڈا کر دے
 
خضر حیات

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
8,773
ری ایکشن اسکور
8,473
پوائنٹ
964
اسی طرح کی چیزوں کا مفہوم واضح کرنا اہم ہوتا ہے تاکہ اس میں دیا ہوا پیغام آگے پہنچ جائے جو کہ آپ نے بہترین طریقہ سےواضح کردیا ہے ۔ جزاکم اللہ خیرا ۔
 
شمولیت
اگست 11، 2013
پیغامات
17,117
ری ایکشن اسکور
6,783
پوائنٹ
1,069
واللہ آنکھیں نم ہوگئی(آہ) اس فلسطینی بچی درد غم کی کیفیت دیکھ کر

No words for the pain if palestinian children's

اگر اس بچے کی بات سمجھ نہیں آتی کم از کم اس کے درد و تکلیف کو محسوس تو کر سکتے ہو کہ وہ بھی نہیں

آخــــــــر اللہ کو حساب تو دینا تو ہے ان مظلوم بے سہارا فلسطینیوں کا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ کیا منہ دکھائیں گے اپنے رب کریم کو ؟

اللہ کیلئے مسلم حکمرانوں ہوش کے ناخن لو

انس

منتظم اعلیٰ
رکن انتظامیہ
شمولیت
مارچ 03، 2011
پیغامات
4,178
ری ایکشن اسکور
15,346
پوائنٹ
800
اللهم اغفر لنا وللمؤمنينَ والمؤمنات ، والمسلمينَ والمسلمات ، وألف بين قلوبهم ، وأصلِحْ ذاتَ بينهم ، وانصُرْهم على عَدِّوك وعدوهم، اللهم العَنْ كَفَرَةَ أهلِ الكتاب، الذين يَصُدّْون عن سبيلك ،ويُكَذِّبونَ رسلك ، ويقاتلون أولياءَكَ ، اللهم خالِفْ بين كلمتهم ، وزَلْزِل أقدامَهَم ، وأَنْزِل بهمِ بأْسَكَ الذي لا تَرُدُّه عن القوم المجرمين ،
اللهمَّ إنا نَسْتَعينك ونَسْتَغْفِرُك ،ونُثْني عليك ولا نَكَفُرُك ، ونَخْلَعُ ونتُرك من يَفُْجُرك .
اللهم إياك نعُبدُ ، ولَكُ نصلي ونَسْجُدُ، وإليكَ نسعى ونَحْفِدُ، ونَخْشى عذابك ، ونَرْجو رَحْمَتَكَ ، إن عذابَكَ الجِدَّ بالكفار ملحِق "
 
آمین یا رب العامین
 
محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,861
ری ایکشن اسکور
41,093
پوائنٹ
1,155
اللهم اغفر لنا وللمؤمنينَ والمؤمنات ، والمسلمينَ والمسلمات ، وألف بين قلوبهم ، وأصلِحْ ذاتَ بينهم ، وانصُرْهم على عَدِّوك وعدوهم، اللهم العَنْ كَفَرَةَ أهلِ الكتاب، الذين يَصُدّْون عن سبيلك ،ويُكَذِّبونَ رسلك ، ويقاتلون أولياءَكَ ، اللهم خالِفْ بين كلمتهم ، وزَلْزِل أقدامَهَم ، وأَنْزِل بهمِ بأْسَكَ الذي لا تَرُدُّه عن القوم المجرمين ،
اللهمَّ إنا نَسْتَعينك ونَسْتَغْفِرُك ،ونُثْني عليك ولا نَكَفُرُك ، ونَخْلَعُ ونتُرك من يَفُْجُرك .
اللهم إياك نعُبدُ ، ولَكُ نصلي ونَسْجُدُ، وإليكَ نسعى ونَحْفِدُ، ونَخْشى عذابك ، ونَرْجو رَحْمَتَكَ ، إن عذابَكَ الجِدَّ بالكفار ملحِق "
آمین یا اللہ ذوالجلال والاکرام
 
شمولیت
اگست 11، 2013
پیغامات
17,117
ری ایکشن اسکور
6,783
پوائنٹ
1,069
شامی بچے اپنے خاندانوں کے ساتھ اسرائیل کے ظلم و تشدد سے ستائے ہوئے مسلمانوں کے ساتھ اظہار یکجہتی کیلئے اپنے گھروں سے باہر
بچے کی درد بھرری غم کی داتساں دو لفظوں میں سنیں ( کیا جزبہ ہے )

Top