• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

مسلمان بہن کی خدمت میں!

شمولیت
اپریل 10، 2021
پیغامات
50
ری ایکشن اسکور
9
پوائنٹ
21
مسلمان بہن کی خدمت میں!
آپ کے حیاء کی قیمت سامان کی قیمت سے بہت زیادہ قیمتی اور مہنگی ہے!!
شاپنگ کرتے وقت دوکاندار کے ساتھ مزاحیہ باتیں یا ریٹ کم کرانے کے لئے زیادہ باتیں کرنا آپ کے لئے جائز نہیں
فلا تخضعن بالقول فيطمع الذي في قلبه مرض..(الأحزاب)
مفتي فاروق حسن زئي كراتشي 28زوالقعدة 1443
 
Top