• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

مسلم امّہ کے بارے میں حدیث

مشوانی

رکن
شمولیت
ستمبر 06، 2012
پیغامات
68
ری ایکشن اسکور
312
پوائنٹ
44
The Muslim Ummah is a Ummah among the whole of mankind: Their LAND is ONE, their WAR is ONE, their PEACE is ONE, their HONOR is ONE and their TRUST is ONE'​

اسکا ترجمہ کچھ اسطرح ہے- پوری انسانیت میں مسلم امّہ ایک امّہ ہے- انکی زمین ایک ہے، انکی جنگ ایک ہے، انکا امن ایک ہے، انکی عزت ایک ایک ہے اور انکا یقین ایک ہے-

براہے حرام اس حدیث کا حوالہ اور سند فراہم کریں- کہیں پی پڑھا ہے کے یہ حدیث مسند احمد کی ہے.
 
Top