• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

مسلم یا مسلمین ‘‘ کے علاوہ کوئی اور نام رکھنا

muslim

رکن
شمولیت
ستمبر 29، 2011
پیغامات
467
ری ایکشن اسکور
567
پوائنٹ
86

السلام علیکم-

ان سے محبّت کرنے سے کیا آپ کو جنّت مل جائے گی؟

تِلْكَ أُمَّةٌ قَدْ خَلَتْ ۖ لَهَا مَا كَسَبَتْ وَلَكُم مَّا كَسَبْتُمْ ۖ وَلَا تُسْأَلُونَ عَمَّا كَانُوا يَعْمَلُونَ ﴿١٣٤۔2﴾

یہ ایک امت ہے کہ گزرچکی ان کے لیے ہے جو انہوں نے کمایا اور تمہارے لئے ہے جو تم کماؤ اور ان کے کاموں کی تم سے پرسش نہ ہوگی- (134)
 
مشکٰوۃ

سینئر رکن
شمولیت
ستمبر 23، 2013
پیغامات
1,466
ری ایکشن اسکور
939
پوائنٹ
237

ہیں۔۔؟؟؟؟؟؟

ان کے متعلق آپ کی اطلاعات صحیح ہیں؟؟؟
 
muslim

رکن
شمولیت
ستمبر 29، 2011
پیغامات
467
ری ایکشن اسکور
567
پوائنٹ
86
ہیں۔۔؟؟؟؟؟؟

حضرت علی۔ اہل بیت اور حضرت معاویہ سے محبّت کرنے سے جنّت نہیں ملے گی۔ یہ کہہ رہا ہوں۔ لہٰزا یہ بات کرنا بالکل فضول ھے۔
 
مشکٰوۃ

سینئر رکن
شمولیت
ستمبر 23، 2013
پیغامات
1,466
ری ایکشن اسکور
939
پوائنٹ
237
حضرت علی۔ اہل بیت اور حضرت معاویہ سے محبّت کرنے سے جنّت نہیں ملے گی۔ یہ کہہ رہا ہوں۔ لہٰزا یہ بات کرنا بالکل فضول ھے۔
اچھا اچھا۔۔سمجھ آ گیا خیر تمھیں تو اس حالت میں بالکل نہیں ملے گی لیکن ہم اللہ سے روزِ قیامت علی و معاویہ رضی اللہ عنہما کے ساتھ اٹھائے جانے کی دعا کرتے ہیں۔۔۔اور صحابہ کرام رضوان اللہ علیہ اجمعین کے ساتھ جنت میں جانے کی دعا کرتے ہیں۔۔۔

آپ کو اس نسخے کی اشد ضرورت ہے ۔۔۔
 
muslim

رکن
شمولیت
ستمبر 29، 2011
پیغامات
467
ری ایکشن اسکور
567
پوائنٹ
86
اچھا اچھا۔۔سمجھ آ گیا خیر تمھیں تو اس حالت میں بالکل نہیں ملے گی لیکن ہم اللہ سے روزِ قیامت علی و معاویہ رضی اللہ عنہما کے ساتھ اٹھائے جانے کی دعا کرتے ہیں۔۔۔اور صحابہ کرام رضوان اللہ علیہ اجمعین کے ساتھ جنت میں جانے کی دعا کرتے ہیں۔۔۔

سچّی بات کو قبول کرنا چاہیئے۔ محترم بہن ایمان عمل صالح حق کی وصیّت اور صبر کی وصّیت سے جنّت ملے گی

آپ کو اس نسخے کی اشد ضرورت ہے ۔۔۔

سچّی بات کو قبول کرنا چاہیئے۔ محترم بہن ایمان عمل صالح حق کی وصیّت اور صبر کی وصّیت سے جنّت ملے گی۔ آیت پر آپ نے غور نہیں فرمایا؟
 
muslim

رکن
شمولیت
ستمبر 29، 2011
پیغامات
467
ری ایکشن اسکور
567
پوائنٹ
86
شیعہ ناصبی یہ سب نام ہی نام ہیں جو تم نے اور تمہارے آباء نے رکھ لیئے ہیں۔
 
محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,861
ری ایکشن اسکور
41,093
پوائنٹ
1,155
شیعہ ناصبی یہ سب نام ہی نام ہیں جو تم نے اور تمہارے آباء نے رکھ لیئے ہیں۔
ہاں یہ تمام باطل فرقے بعد کی پیداوار ہیں، حق صرف وہ ہے جو اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم نے بتایا تھا اور وہ قرآن اور حدیث ہیں۔
 
مشکٰوۃ

سینئر رکن
شمولیت
ستمبر 23، 2013
پیغامات
1,466
ری ایکشن اسکور
939
پوائنٹ
237
Top