• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

مسند حمیدی اردو لنک

بلال 243

رکن
شمولیت
دسمبر 30، 2014
پیغامات
111
ری ایکشن اسکور
36
پوائنٹ
46
اس کا نسخہ مکتبہ شاملہ کے مطابق ھے
 

محمد فراز

مشہور رکن
شمولیت
جولائی 26، 2015
پیغامات
536
ری ایکشن اسکور
151
پوائنٹ
116
السلام عليكم ورحمة الله وبركاته میں نے اِس کتاب کو بلیک اینڈ وائٹ میں کنورٹ کردیا ہے اِس سے فائدہ یہ ہوا کے ایک تو رزلٹ بہت اچھا ہوگیا ہے اور سائز بھی ۱۲۷ ایم بی سے ۱۵ ایم بی ہوگیا ہے بس ایک مسئلہ ہے یہ جس بھائی نے سکین کی ہے اس نے بائنڈنگ توڑے بغیر کی ہے جس سے جوائن کی طرف والے الفاظ دب گئے ہے کچھ پیجز کے اگر کسی بھائی کے پاس یہ کتاب ہارڈ کاپی موجود ہے تو وہ ان پیجز کو ری پلیس کردے یہاں سے آپ کنورٹ والی ڈانلوڈ کرسکتے ہیں
مسندِ حمیدی
 
Top