• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

مسند زيد بن علي كي حيثيت

شمولیت
اگست 10، 2014
پیغامات
5
ری ایکشن اسکور
0
پوائنٹ
10
اسلام علیکم

مسند زيد بن ءلی کی کیا حیثیت ہے.... کیا یہ اھل سنت کی کتابوں میں شمار ھے؟
 

کفایت اللہ

عام رکن
شمولیت
مارچ 14، 2011
پیغامات
4,999
ری ایکشن اسکور
9,800
پوائنٹ
722
یہ کتاب ایک کذاب ” ابوخالدعمروبن خالد الواسطی الکوفی“کی گھڑی ہوئی ہے۔
اس کذاب اوراس کی من گھڑت کتاب ”مسندزید“ کے بارے میں دیکھیں ہماری کتاب: انوارالبدرفی وضع الیدین علی الصدر:ص253 تا 257۔

اس کذاب نے ناف کے نیچے ہاتھ باندھنے سے متعلق ایک حدیث گھڑی ہے اس کی پوری تفصیل کے لئے دیکھئے ہماری یہی کتاب: انوارالبدرفی وضع الیدین علی الصدر:ص253 تا 261۔
 
Top