• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

مشہور قاریوں کے ریڈیو اسٹیشنس

طارق بن زیاد

مشہور رکن
شمولیت
اگست 04، 2011
پیغامات
324
ری ایکشن اسکور
1,719
پوائنٹ
139
السلام علیکم محترمین

آج میں آپ کے لئے ایک بہت ہی عمدہ چیز لے کر آیا ہوں ان شاء اللہ پسند آئے گی وہ یہ کہ آپ اپنے ڈیکسٹاپ پر ان میں سے کسی بھی قاری کا ریڈیو سیٹ کرسکتے ہیں اس کے لئے آپ کو کچھ محنت کرنے کی ضرورت نہیں پڑے گی بلکہ چند ایک سٹیپس کو فالو کرنا ہوگا اور آپ کا کام ان شاء اللہ ختم اور بآسانی آپ اس قاری کی آواز میں قرآن سماعت کرسکتے ہیں۔

كمپيوٹر كے Desktop پر جائيں اور Right كلك كريں (New) كا انتخاب كريں اس كے بعد (Shortcut) كو كلك كريں اس پر درجہ ذيل لنکس میں سے ایک پیسٹ کریں:


١ - مختلف قراء كرام کا ریڈیو
MMS://50.22.223.13/radio

شيخ ماهر المعيقلي كا ريڈيو
MMS://50.22.223.13/maher

شيخ العجمي كا ريڈيو
MMS://50.22.223.13/ajm

إمامِ كعبہ شيخ سعود الشريم كا ريڈيو
MMS://50.22.223.13/shur

إمامِ كعبہ شيخ السديس كا ريڈيو
MMS://50.22.223.13/sds

شيخ منشاوى كا ريڈيو
MMS://50.22.223.13/minsh

شيخ قحطانى كا ريڈيو
MMS://50.22.223.13/qht

شيخ القارئ ناصر القطامي
MMS://50.22.223.13/qtm

شيخ القارئ فارس عباد
MMS://50.22.223.13/frs_a

شيخ القارئ إدريس أبكر
MMS://50.22.223.13/abkr

شيخ القارئ ياسر الدوسري
MMS://50.22.223.13/yasser

شيخ القارئ شيخ أبو بكر الشاطري
MMS://50.22.223.13/shatri

پھر next پریس كريں
پھر لنک كا كوئى نام لكهيں
تو Finish پریس كريں
جو لنك بهى بنے اس كو كلك كريں تو جس شيخ كے نام كو Shortcut كيا تها اس كا ريڈيو چلنا شروع ہو جائے ان شاء اللہ۔

دعاؤں میں یاد رکھئے۔
 
Top