• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

مضاربت میزان شریعت میں

محمد فیض الابرار

سینئر رکن
شمولیت
جنوری 25، 2012
پیغامات
3,039
ری ایکشن اسکور
1,234
پوائنٹ
402
باب اول: اسلام کے نظام اقتصاد کے بنیادی خصائص وضوابط
تمہید
مال کا حقیقی مالک اللہ تعالی ہے اور انسان کے پاس بطور امانت ہے
کسبِ معاش ہر انسان کا حق ہے
حصول مال کے آداب
اسلامی نظامِ معیشت کی بنیادیں
اسلامی اقتصادی نظام کا نظری تصور
اسلامی اقتصادی نظام کا عملی تصور

ملکیت ِمال اسلام کی رو سے
انسان کی بنیادی ضروریات
انسانی جان ومال اور عزت وآبرو کی حفاظت
اسلام میں تصور محنت و اجرت
محنت کی تعریف
آداب و احکام خرید وفروخت

باب دوم: مضاربت تاریخی و اخلاقی پس منظر
مضاربت ، تاریخی پس منظر
قبل از اسلام شراکت و مضاربت کا عمومی تصور
قبل از اسلام عربوں میں شراکت و مضاربت کا تصور
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے تجارتی اسفار

اہميت و ضرورت اور فوائد
مضاربت کا اخلاقی پہلو
باب سوم: مضاربت تعارف ، اقسام و احکام
مضاربت کی لغو ی و اصطلاحی تعريف
مترادف اصطلاحات
مشروعيت مضاربت شرعی دلائل کی روشنی ميں
أركان مضاربت
فقہاء احناف
فقہاء مالکیہ
فقہاء شوافع
فقہاء حنابلہ
مضاربت کی شروط
شروط الفاظ عقد
معاہدہ کرنے والوں کے متعلق شروط
معاہدہ کی تعريف
رب المال
عامل
غير مسلم كے ساتھ مضاربت
مال مضاربت کی شروط
منافع کے متعلق شروط
کام کےمتعلق شروط
مضارب کادائرہ کار
اقسام مضاربت
منافع ميں سے کچھ حصہ معين کرنے کے متعلق شرائط عائد کرنا
مال مضاربت کے متعلق ضمانت کی شروط
مضارب كے حقوق
مال مضاربت سے نفقہ
مقررہ منافع
مال مضاربت کا تلف ہونا
مالک اور عامل کے مابين اختلاف کی صورتيں
مضاربت كافسخ ہونا
مضاربت کو فسخ کرنا
مضاربت مطلقہ میں تصرفات مضارب
مضاربت مقیدہ میں تصرفات مضارب
عقد مضاربت ميں فريقين کا متعددہونا
عقد مضاربت ميں عورت کی شراکت
مضاربت فاسدہ
باب چہارم: مضاربت اور جہود علمائے امت
مضاربت سے متعلق علمائے امت کی جہود مبارکہ
مضاربت سے متعلق مستقل تصنیفات
فتاوی مضاربت
اصطلاحات مضاربت
 

محمد فیض الابرار

سینئر رکن
شمولیت
جنوری 25، 2012
پیغامات
3,039
ری ایکشن اسکور
1,234
پوائنٹ
402
جامعہ ابی بکر الاسلامیہ کے زیر نگرانی قائم شعبہ مرکز الترجمۃ والتحقیق للاقتصاد الاسلامی کی پہلی تحقیقی کتاب جو جلد ہی ان شاء اللہ منظر عام پر ہو گی
 

محمد فیض الابرار

سینئر رکن
شمولیت
جنوری 25، 2012
پیغامات
3,039
ری ایکشن اسکور
1,234
پوائنٹ
402
آمین اور جیسے ہی کتاب فائنل ہوگی تو سب سے پہلے پی ڈی ایف فورم کی زینت بنے گی ان شاء اللہ
 

مظاہر امیر

مشہور رکن
شمولیت
جولائی 15، 2016
پیغامات
1,426
ری ایکشن اسکور
409
پوائنٹ
190
السلام عليكم ورحمة الله وبركاته
محترم شیخ ، بہت اہم موضوع پر کتاب ہے ، اللہ تعالیٰ آپ کے قلم سے ہمیں اور استفادہ کی توفیق عطا فرمائے ۔ آمین ۔
جزاک اللہ خیراً کثیرا ۔
 

umaribnalkhitab

مبتدی
شمولیت
مارچ 26، 2017
پیغامات
75
ری ایکشن اسکور
4
پوائنٹ
18
جزاکم اللہ خیرا احسن الجزاء
شیخ

Sent from my SM-J500F using Tapatalk
 

محمد فیض الابرار

سینئر رکن
شمولیت
جنوری 25، 2012
پیغامات
3,039
ری ایکشن اسکور
1,234
پوائنٹ
402
دعا کیجیے کہ اس کی دوسری جلد بھی تحقیق کے مرحلے میں ہے جس میں مضاربت پر موجود عصری موسسات کے بارے میں تحقیق کی جا رہی ہے جیسا کہ میزان بنک، دبئی اسلامک بنک یا تکافل اور اسی طرح جماعت اسلامی کا ایک سیٹ اپ ہے مضاربت کے حوالے سے ان سب سے اور دوسری جلد میں ہی مضاربت کی مکمل ایک تصویر دی جائے گی یعنی مضاربت کیسے کی جا سکتی ہے جس طرح میں چاہ رہا ہوں اگر اس طرح ہو گیا تو مضاربت عصر حاضر میں کیسے ممکن ہے اس پر تیسری جلد ہو گی ان شاء اللہ
تمام احباب کی دعاوں کی اشد ضرورت ہے
 

یوسف ثانی

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
ستمبر 26، 2011
پیغامات
2,767
ری ایکشن اسکور
5,409
پوائنٹ
562
ماشاءاللہ
اللہ تعالیٰ آپ کے قلم سے ہمیں اور استفادہ کی توفیق عطا فرمائے ۔ آمین ۔
 
شمولیت
جولائی 06، 2014
پیغامات
165
ری ایکشن اسکور
59
پوائنٹ
75
اللہ آپ کو برکت دے اور اس تصنیف کو حقیقی معنی میں مفید بنادے جو آج کل کے دور میں اشد ضرورت ہے کہ کفر اور ظلم کے نظاموں کو استعمال کرنے کی بجاے اسلامی نظام میسّر ہو سکیں۔ انشاء الله کتاب کا انتظار رہے گا.
جزاک الله خیرا۔
 
Top