• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

معاشرتی ٹرمپ

مشعل

رکن
شمولیت
جنوری 07، 2017
پیغامات
65
ری ایکشن اسکور
4
پوائنٹ
72
معاشرتی ٹرمپ
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

هر جگه اور مقام پر
کوئی نه کوئ ٹرمپ مسلط هے
جو دلیل اور ضابطه کے بجاۓ....
صرف اور صرف اپنی منوانا چاهتا هے
جب تک معاشرے میں ٹرمپس موجود ہونگے توازن اور اعتدال کا موجود ہونا ناممکن ھے


 

محمد نعیم یونس

خاص رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 27، 2013
پیغامات
26,582
ری ایکشن اسکور
6,748
پوائنٹ
1,207
معاشرتی ٹرمپ
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

هر جگه اور مقام پر
کوئی نه کوئ ٹرمپ مسلط هے
جو دلیل اور ضابطه کے بجاۓ....
صرف اور صرف اپنی منوانا چاهتا هے
جب تک معاشرے میں ٹرمپس موجود ہونگے توازن اور اعتدال کا موجود ہونا ناممکن ھے

کیا ٹرمپ بذریعہ جمہوریت منتخب نہیں ہوا؟ اور کیا جمہوریت اُن کے لیے دلیل اور ضابطہ نہیں ہے؟
 

مشعل

رکن
شمولیت
جنوری 07، 2017
پیغامات
65
ری ایکشن اسکور
4
پوائنٹ
72
جمہوری طریقہ سے منتخب ہونے کا مطلب یہ نہیں کہ
جو جی میں آئے وہ کر ڈالے
اور ٹرمپ یہی کچھ کر رھے ہیں
 

محمد نعیم یونس

خاص رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 27، 2013
پیغامات
26,582
ری ایکشن اسکور
6,748
پوائنٹ
1,207
جمہوری طریقہ سے منتخب ہونے کا مطلب یہ نہیں کہ
جو جی میں آئے وہ کر ڈالے
اور ٹرمپ یہی کچھ کر رھے ہیں
لیکن آپ کے بیان سے تو یوں ہی لگتا ہے کہ جمہوری طریقہ سے آنے والے ہر جگہ پر مسلط ہیں..
یہ دیکھیں!!

هر جگه اور مقام پر
کوئی نه کوئ ٹرمپ مسلط هے
 

مشعل

رکن
شمولیت
جنوری 07، 2017
پیغامات
65
ری ایکشن اسکور
4
پوائنٹ
72
عنوان دیکھئے
معاشرتی ٹرمپ ۔۔۔۔۔۔
 

محمد نعیم یونس

خاص رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 27، 2013
پیغامات
26,582
ری ایکشن اسکور
6,748
پوائنٹ
1,207
Top