• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

معجم صغیر ، طبرانی ، اردو

شمولیت
جولائی 22، 2011
پیغامات
92
ری ایکشن اسکور
125
پوائنٹ
73
معجمہ الصغیر الطبرانی اردو
اہل الحدیث مکتبہ الفکر
قیمت: 650
 

اٹیچمنٹس

عمر اثری

سینئر رکن
شمولیت
اکتوبر 29، 2015
پیغامات
4,404
ری ایکشن اسکور
1,132
پوائنٹ
412
’ معجم ‘ کو ہر جگہ ’ معجمہ ‘ آپ نے پتا نہیں کیوں لکھا ہے ؟
عنوان میں ، میں نے درست کردیا ہے ۔
کتاب کے ٹائٹل سے انکو شبہ ہوا کہ یہ لفظ معجمہ ہے
 

خضر حیات

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
8,773
ری ایکشن اسکور
8,473
پوائنٹ
964
ویسے ایسی کتابوں کو اردو محاورے کے مطابق بولنے کے لیے یوں کہا جاسکتا ہے : معجم طبرانی صغیر ، معجم طبرانی کبیر ، معجم طبرانی اوسط ۔
 

محمد نعیم یونس

خاص رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 27، 2013
پیغامات
26,582
ری ایکشن اسکور
6,748
پوائنٹ
1,207

عمر اثری

سینئر رکن
شمولیت
اکتوبر 29، 2015
پیغامات
4,404
ری ایکشن اسکور
1,132
پوائنٹ
412
اور مذکورہ کتاب کا لنک ابھی ابھی درست بھی کر دیا گیا ہے۔۔ابتسامہ!
اور میں نے آپ کے "ابھی ابھی" سے بہت پہلے آپ کے ہی بتاۓ ہوۓ طریقے کے مطابق ڈاؤنلوڈ کر لی ہے..... ابتسامہ
 
شمولیت
جولائی 22، 2011
پیغامات
92
ری ایکشن اسکور
125
پوائنٹ
73
’ معجم ‘ کو ہر جگہ ’ معجمہ ‘ آپ نے پتا نہیں کیوں لکھا ہے ؟
عنوان میں ، میں نے درست کردیا ہے ۔
جی یہ جلد بازی میں ڈکشنری آٹو آن ہونے کی وجہ سے وہان سے شارٹ ورڈ سلیکشن کی وجہ سے ہو گئی ہے، آپ میرے دوسرے پوسٹ کے ٹائٹل بھی ٹھیک کردیں بارک اللہ فیک۔
 
Top