• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

معرکۂ خیر و شَر اور فتنہ ٔ دجال(احادیث مبارکہﷺ کی روشنی میں)

allahkabanda

رکن
شمولیت
مارچ 27، 2012
پیغامات
174
ری ایکشن اسکور
568
پوائنٹ
69
معرکۂ خیر و شَر اور فتنہ ٔ دجال(احادیث مبارکہﷺ کی روشنی میں)


خراسان سے نکلنے والے لشکر کا اللہ کی زمین پر اللہ کا نظام کے علاوہ ان کا کوئی ذاتی مفاد نہ ہوگا لہٰذا ابلیسی قوتیں کہاں برداشت کریں گی ،سو ان کے مقابلے کے لئے تمام کفر جمع ہوجائے گا ۔اگر موجودہ حالات پر اگر نظر ڈالی جائے تو صاف نظر آرہا ہے یہودو نصاریٰ ان تمام حدیثوں کو سامنے رکھ کر منصوبہ بندی کررہے ہیں۔اسی لئے امریکہ اور نیٹو کے ممالک مل کر اُ س لشکر کا راستہ روکنے کے لئے بھرپور تیاریوں میں مصروف ہیں اور اس میں وہ مسلمانوں کے ایمان کا سودا کرکے اُن کو بھی اپنے ساتھ شریک کرنا چاہتے ہیں ۔لیکن احادیث مبارکہ سے یہ بھی واضح ہوتا ہے کہ وہ لشکر ہر رکاوٹ کودور کرتے ہوئے اپنی منزل پر پہنچ کر دم لے گا۔اب مسلمانوں کو سوچنا چاہیے کہ وہ کس گروہ کے ساتھ اُن کی ہمدردی اور سپورٹ ہے ،اللہ کے مجاہدین کے خراسانی لشکر کے ساتھ یااس لشکر کو روکنے کے لئے ابلیسی قوتوں کے ساتھ۔


جمع وتلخیص: ابو یحییٰ الخراسانی

پی ڈی ایف
Maarkah_Khair_Wa_Shur_Aur_Fitna-e-Dajjal.pdf - 4shared.com - document sharing - download

Maarkah_Khair_Wa_Shur_Aur_Fitna-e-Dajjal.pdf

Maarkah_Khair_Wa_Shur_Aur_Fitna-e-Dajjal.pdf (Maarkah_Khair_Wa_Shur_Aur_Fitna-e-Dajjal.pdf) - DivShare

یونی کوڈ (ورڈ)
https://www.box.com/s/67e58e4954cb0d713850

ان پیج
http://dl.dropbox.com/u/9911860/inpagebooks/Maarkah_Khair_Wa_Shur_Aur_Fitna-e-Dajjal_inpage.zip
 
Top