• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

معلومات درکار: دورہ صرف و نحو

شمولیت
جولائی 06، 2011
پیغامات
126
ری ایکشن اسکور
462
پوائنٹ
81
اسلام علیکم
محترم احباب، جامعہ میں آج کل امتحان ہو رہے ہیں۔ امتحان سے فارغ ہو کر میں چھٹیوں میں اپنی نحو پر مزید محنت کرنا چاہتا ہوں۔ برائے مہربانی مجھے لاہور میں منعقد ہونے والے کسی بھی دورہ صرف و نحو کے بارے میں معلومات دیجئے گا۔ شکریہ
 
شمولیت
جولائی 06، 2011
پیغامات
126
ری ایکشن اسکور
462
پوائنٹ
81
اسلام علیکم،
محترم احباب سے گزارش ہے کہ تھوڑی سی جدوجہد کر کے معلومات فراہم کر دیں کیونکہ رمضان شروع ہونے کو ہے اور مجھے یہ دورہ نحو ضرور کرنا ہے۔
شکریہ
 

طارق راحیل

مشہور رکن
شمولیت
جولائی 01، 2011
پیغامات
401
ری ایکشن اسکور
693
پوائنٹ
125
لیجئے اب یہاں سے آپ اردو میں عربی گرامر کی ویڈیوز مفت ڈاؤنلوڈ اوردیکھ سکتے ہیں۔
ان ویڈیوز سے عربی سیکھنے میں بہت آسانی ہوگی، ان شاء اللہ،لنک ہے:
معروف مختلف علماؤں سے مفت میں عربی سیکھئے وہ بھی اردو زبان میں
اس کے علاوہ اور کیا کچھ ہے یہ آپ خود دیکھیں
اسلامی ویڈیوز کی دنیا میں انقلاب
 
Top