• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

مفتی طارق مسعود صاحب،ایک مجلس میں تین طلاق پر اجماع ثابت کریں۔۔۔شیخ محمد حسین میمن کا کھلا چلنج

ابن داود

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
نومبر 08، 2011
پیغامات
3,392
ری ایکشن اسکور
2,713
پوائنٹ
556
السلام عليكم ورحمة الله وبركاته!
مفتی طارق مسعود صاحب تو بڑے وثوق سے بے تکی باتیں کرتے رہتے ہیں۔
فی الوقت میں یو ٹیوب پر ویڈیو بنانے والوں سے التماس کرتا ہوں، کہ اردو کا جنازہ نہ نکالا کریں، کتابت کی غلطی اور چیز ہے، مگر اکثر دیکھنے میں آیا ہے کہ اردو املا غلط ہوتا ہے۔
جیسے یہاں ''صحابہ'' کی بجائے ''صاحابہ'' لکھا گیا ہے!
بعض لوگ اس مسئلہ میں تساہل سے کام لیتے ہیں، لیکن یاد رہے، کہ اگر اس کا خیال نہ رکھا گیا، تو آئندہ نسل صحیح املا بھول جائے گی، جیسے اکثر لوگ اردو کے ہندسوں میں گنتی نہ پڑھ سکتے ہیں نہ لکھ سکتے ہیں، بلکہ وہ انگریزی کے نمبر میں ہی پڑھ اور لکھ سکتے ہیں۔
 
Last edited:
Top