• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

مقام اہل بیت او رمحمد بن عبدالوہاب

بہرام

مشہور رکن
شمولیت
اگست 09، 2011
پیغامات
1,173
ری ایکشن اسکور
439
پوائنٹ
132
مقام اہل بیت او رمحمد بن عبدالوہاب


اس کتاب کو اردو کے قلب میں جناب فضل الرحمٰن رحمٰنی ندوی مدنی نے ڈھالا ہے
جیسا کہ کتاب کے نام سے ظاہر ہے کہ اس کتاب میں اہل بیت کی تعظیم اور توقیر محمد بن عبدالواھاب کے دل میں کیا ہے اس کو بیان کیا گیا ہے جس کے لئے فضل جامعہ السلامیہ مدینہ منورہ جناب فضل الرحمٰن رحمانی ندوی مدنی فرماتے ہیں کہ " ہم شیخ موصوف کی اہل بیت سے محبت اور ان کے لئے آپ کے دل میں پائی جانے والی تعظیم وتوقیر کا تذکرہ خود شیخ موصوف ہی کے اقوال اور اقتباسات سے فراہم کریں ہمارے شیخ (یعنی محمد بن عبدالواھاب) اہل بیت کو سرچشمہ مناقب و منبع فضائل گردانتے تھے اور ان کا عقیدہ تھا کہ اہل بیت عزت وشرف کی اوج ثریا پر فائز ہیں اللہ نے ان کو ہرطرح کی گندگی اور آلودگی سے پاک صاف بنایا تھا۔ یہ ہے ہمارے شیخ کا اہل بیت کے بارے میں دوٹوک عقیدہ ہمیں حیرت ہے کہ لوگ کس منہ سے شیخ کو اہل بیت کے بارے میں مورد الزام ٹھراتے ہیں اور ان کی شان میں تہمت طرازیاں کرتے ہیں آگے فرماتے ہیں اللہ تعالٰی نے اپنے رسول صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم کو مبعوث فرمایا ہے اور آپ صلی اللہ علیہ و سلم ہی اہل بیت کی اساس و بنیاد ہیں اسی وجہ سے اہل بیت کو پوری کائنات پر فضیلت حاصل ہے

یہ کتاب محدث کتب لائبریری میں بھی ہے لیکن اس قابل نہیں کہ پڑھا جاسکے
مقام اہل بیت او رمحمد بن عبدالوہاب رحمہ اللہ - سیر و سوانح - کتاب و سنت کی روشنی میں لکھی جانے والی اردو اسلامی کتب کا سب سے بڑا مفت مرکز

لیکن کتاب کو پڑھنے کے لیے اس لنک سے ڈاؤنلوڈ کیا جاسکتا ہے
عقیده - مقام اہل بیت اور محمد بن عبدالوہاب

دعاؤں کی درخواست ہے
والسلام
 

حرب بن شداد

سینئر رکن
شمولیت
مئی 13، 2012
پیغامات
2,149
ری ایکشن اسکور
6,345
پوائنٹ
437
مقام اہل بیت او رمحمد بن عبدالوہاب


" ہم شیخ موصوف کی اہل بیت سے محبت اور ان کے لئے آپ کے دل میں پائی جانے والی تعظیم وتوقیر کا تذکرہ خود شیخ موصوف ہی کے اقوال اور اقتباسات سے فراہم کریں ہمارے شیخ (یعنی محمد بن عبدالواھاب) اہل بیت کو سرچشمہ مناقب و منبع فضائل گردانتے تھے اور ان کا عقیدہ تھا کہ اہل بیت عزت وشرف کی اوج ثریا پر فائز ہیں اللہ نے ان کو ہرطرح کی گندگی اور آلودگی سے پاک صاف بنایا تھا۔دعاؤں کی درخواست ہے
والسلام
اللہ رب العالمین سے دعا ہےکہ وہ شیخ محمد بن عبدالوہاب کو جنت میں اعلٰی مقام عطاء فرمائے۔۔۔ آمین یارب۔۔۔

اب ملاحظہ کیجئے!۔
سیدنا علی المرتضی رضی اللہ عنہ کی کتنی اولادیں تھیں؟؟؟۔۔۔
٣٥ عدد تک مذکر ومؤنث اولاد علماء انساب سے لکھی ہیں۔۔۔

پندرہ صاحبزادیاں بتائی گئی ہیں جو اولاد اور شوہروں والی بنیں۔۔۔ رافضی جواب دیں کے اس پاکیزہ گھرانے میں کن کن افراد سے انہیں اُلفت وعقیدت ہے کیا حضرت حسنین رضی اللہ عنھما، زینب رضی اللہ عنھا وام کلثوم رضی اللہ عنھا کے سوا اورکسی کا نام بھی یہ رافضی کبھی کہیں بھی یا کسی بھی موقع پر لیتے ہیں؟؟؟۔۔۔ یا لوگوں میں ان کی تشہیر کرتے ہیں؟؟؟ اگر نہیں تو کیا وہ حضرت علی رضی اللہ عنہ کے مذہب سے پھر گئے تھے؟؟؟۔۔۔ یا ان کے نام حضرت ابوبکر رضی اللہ عنہ، عمر رضی اللہ عنہ، وعثمان رضی اللہ عنہ ان خلفائے راشدین کے ناموں پر تھے۔۔۔

آخر کوئی تو وجہ ہوگی رافضیوں کے شہید ثالث نور اللہ شوستری نے اولاد واحفاعلی رضی اللہ عنہ سے جل کر یہ رباعی لکھی۔۔۔
اذالعولی تابع ناصبیا وکان الکلب خیرا منہ طبعا
بمذھبہ فماھومن ابیہ لان الکلب ابیہ فیہ۔

جب حضرت علی کی اولاد سُنی مذہب والے کی تابعداری کرے تو وہ اپنے باپ کا جنا ہوا نہیں اس سے تو کتا بھی خاندانی طور پر بہتر ہے کیونکہ کتے میں اپنے باپ کی عادت تو پائی جاتی ہے۔۔۔(مجالس المومنین ٣٤٦ مطبوعہ ایران)۔۔۔

اگر یہ لفظ ہم شوستری پر بول دیں تو کیا رافضی گلی گلی سراپا اجتجاج بن کر جلوس کی شکل میں سڑکوں پر نہ نکل پڑے گا؟؟؟۔۔۔
 
Top