• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

مقام رب العالمین اور حقیقت قادیانیت

شمولیت
اگست 18، 2017
پیغامات
42
ری ایکشن اسکور
2
پوائنٹ
41
الحمدللہ ثم الحمدللہ بندہ ناچیز عبیداللہ لطیف کی نئی کتاب "مقام رب العالمین اور حقیقت قادیانیت" شائع ہو چکی ہے تمام قادیانیوں سے گذارش ہے کہ اپنا پوسٹل ایڈریس میرے پرسنل میں بھیج دیں یہ کتاب اس شرط پر آپ کو مفت بھیجی جائے کہ آپ وعدہ کریں اسے اندھی عقیدت اور تعصب سے بالاتر ہو کر مکمل پڑھیں گے ۔ آپ انڈیا کے علاوہ دنیا کے کسی بھی خطے میں ہوں ان شاءاللہ ہم اپنے ڈاک خرچ پر یہ کتاب آپ کو بھجوائیں گے ۔ مسلمان دوستوں کو یہ کتاب قیمتا دی جائےگی۔ اگر ایسے وسائل دستیاب ہوئے کہ ہم اس کو فری تقسیم کر سکیں تو پھر ضرور کریں گے کتاب اللہ تعالی کے بارے میں قادیانی عقائد و نظریات کو قادیانی کتب سے واضح کیا گیا ہے ۔ مرزا غلام احمد قادیانی کے الہامات پر مسلمانوں کے اعتراضات کے جواب میں ملک عبدالرحمن خادم نے اپنی کتاب پاکٹ بک میں ، اللہ دتہ جالندھری نے اپنی کتاب تفہیمات ربانیہ میں اور قادیانیوں نے اپنی ویب سائٹ askahmdiat پر جوابات دیتے ہوئے جن تلبیسات سے کام لیا ہے ان کا بھی مدلل جواب دیا گیا ہے ۔ کتاب پر نظرثانی فضیلة الشیخ مولانا داودارشد حفظہ اللہ نے کی ہے اور تقریظ فضیلة الشیخ ڈاکٹر بہاء الدین حفظہ اللہ نے لکھی ہے
قیمت کتاب : 150 روپے
صفحات : 112
کتاب خریدنے کے لئے رابطہ کریں

1_ دارلمصنفین غزنی سٹریٹ اردو بازار لاہور 03004262092
2_ مکتبہ قدوسیہ غزنی سٹریٹ اردو بازار لاہور 04237230585
3_ مکتبہ اسلامیہ غزنی سٹریٹ اردو بازار لاہور 04237244973
248758861_396545942178748_8975018321554747530_n.jpg
248758861_396545942178748_8975018321554747530_n.jpg

4_ مکتبہ اسلامیہ کوتوالی روڈ بالمقابل شیل پمپ فیصل آباد 0412631204
5_ مکتبہ اہلحدیث نزد جامع مسجد اہلحدیث امین پور بازار فیصل آباد 0412624007
6_ مکتبہ دارالسلف محلہ آس داس جمن شاہ روڈ ٹنڈوآدم 03023353215
7_ ادارہ تفہیم الاسلام احمدپور شرقیہ ضلع بہاولپور. 03022186601
8_ عبیداللہ لطیف جامعہ سلفیہ روڈ محلہ جمیل آباد فیصل آباد 03046265209
9_ مصطفی اکیڈمی اسلامک سٹورز لطیف آباد نمبر 7 حیدرآباد 03444473447
 
Top