• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

منتخب أحاديث Muntakhab Ahadith - حياة الصحابة Hayatus Sahabah

رشيد

مبتدی
شمولیت
جولائی 10، 2011
پیغامات
9
ری ایکشن اسکور
54
پوائنٹ
0
السلام عليكم ورحمة الله وبركاته ـ إخوة كرام، محمد يوسف كاندهلوي ديوبندي كا دو كتابون: "منتخب أحاديث" اور "حياة الصحابة" كا كوي نقد موجود هى؟ كتاب ي رسالة ي مقال ـ جزاكم الله خيراً​
 

Aamir

خاص رکن
شمولیت
مارچ 16، 2011
پیغامات
13,382
ری ایکشن اسکور
17,097
پوائنٹ
1,033

رشيد

مبتدی
شمولیت
جولائی 10، 2011
پیغامات
9
ری ایکشن اسکور
54
پوائنٹ
0
شكراً آمر بهائ، ليكن كتابين ميرى باس هين مجهى نقد ي ردّ جاهيى خاصة بتعلق:
- ضعيف اور باطل أحاديث ان كتابون مين
- روايات جو عقيدة توحيد سى تكرائ
- صحيح أحاديث كا باطل تأويل اور تبويب
جزاكم الله خيراً
 
شمولیت
جولائی 27، 2012
پیغامات
18
ری ایکشن اسکور
77
پوائنٹ
42
شكراً آمر بهائ، ليكن كتابين ميرى باس هين مجهى نقد ي ردّ جاهيى خاصة بتعلق:
- ضعيف اور باطل أحاديث ان كتابون مين
- روايات جو عقيدة توحيد سى تكرائ
- صحيح أحاديث كا باطل تأويل اور تبويب
جزاكم الله خيراً
ارے رشید بھائی! یہ مسلک اہل حدیث کے سپوت آپ کے سوال کا جواب نہیں دے پائیں گے۔ جاہل جو ٹھہرے۔
 
شمولیت
جولائی 27، 2012
پیغامات
18
ری ایکشن اسکور
77
پوائنٹ
42
حضور گڈمسلم کو جواب دینے کی اتنی جلدی تھی کہ درست طور پر تحریر بھی نہ کرسکے۔
لیکن تدوین بھی تو کرسکتے تھے؟!!
اوہ! شاید کسی اور جگہ بھی جملے کسنے ہونگے اس لیے تدوین کا خیال ہی نہیں رہا۔
 
شمولیت
جولائی 27، 2012
پیغامات
18
ری ایکشن اسکور
77
پوائنٹ
42
جناب! وہاں بھی مسلک اہل حدیث کے سپوت خاموش ہوچکے ہیں۔ کسی ربط کا حوالہ دینا ہی تھا تو کسی ایسے ربط کا دیا ہوتا جہاں اہل حدیث مسلک کے فرزندان چھائے ہوئے ہوں، پھر ہم بھی شریک گفتگو ہونے کی کوشش کرتے۔ بالفاظ دیگر امت مسلمہ کے زوال میں حصہ لگاتے۔
 
Top