• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

مندرجہ بالا نصوص کے نتائج۔ سابق شیعہ مجتہد کی زبانی۔ للہ ثم للتاریخ

محمد آصف مغل

سینئر رکن
شمولیت
اپریل 29، 2013
پیغامات
2,677
ری ایکشن اسکور
4,006
پوائنٹ
436
بہرام
متلاشی
ہم نے جو بہت زیادہ نصوص میں سے چند نقل کی ہیں ان سے درج ذیل نتائج نکلتے ہیں۔


:1 امیر المؤمنین اور ان کی اولاد نے کوفہ کے شیعوں کو ان کے دھوکے، فریب اور ان کو تنہا چھوڑ دینے پر خوب ڈانٹا اور ملامت کی ہے۔

:2 اہل کوفہ کا اہل بیت کی مدد نہ کرنا اور ان کو دھوکہ دینا ہی ان کے خون بہانے اور ان کی حرمتوں کو پامال کرنے کا سبب بنا۔

:3 اہل بیت اپنے شیعوں کو ہی سیدنا حسین رضی اللہ عنہ اور ان کے ساتھیوں کے قاتل سمجھتے تھے۔ اور
ان میں سے ایک نے سیدہ فاطمہ صغرٰی کو جواب دیتے ہوئے
اس بات کا اعترا ف بھی کیا کہ: ہاں، ہم نے ہی علی اور ان کے بیٹوں کو قتل کیا اور ان کی عورتوں کو اسیر کیا ہے۔

:4 اہل بیت نے اپنے شیعہ کو بد دعائیں دی ہیں
اور ان کو
اس امت کے طواغیت،
مسلم مجاہدوں سے پیچھے رہنے والے
اور کتاب کو پھینکنے والوں سے متصف کیا ہے۔
اس پر مزید یہ بھی کہا کہ:
ظالموں پر اللہ کی لعنت ہے۔

اسی لئے وہ ابو عبد اللہ رحمہ اللہ کے پاس آئے اور کہنے لگے کہ :
ہمیں ایسے برے القاب دیئے گئے ہیں کہ انہوں نے ہماری پیٹھوں کو بوجھل کر دیا ہے، ان سے ہمارے دل مردہ ہو چکے ہیں اور اس کی بنا پر حکمرانوں نے ہمارے خون حلال قرار دے رکھے ہیں، جیسا کہ فقہاء نے یہ حدیث بیان کی ہے۔
تو
ابوعبداللہ رحمہ اللہ نے کہا کہ: کیا تمہاری مراد رافضی کے لقب سے ہے؟
میں نے کہا کہ :جی ہاں۔
آپ نے فرمایا: نہیں،
اللہ کی قسم! تمہارا یہ نام انہوں نے نہیں رکھا
بلکہ تمہارا یہ نام تو اللہ تعالیٰ نے رکھا ہے۔

(روضۃ الکافی،34/5)
 
Top