• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

منفرد المثال

شمولیت
ستمبر 21، 2015
پیغامات
2,697
ری ایکشن اسکور
760
پوائنٹ
290
ان نقاط پر غور کریں اور اپنی آراء سے آگاهی دیں .اسلام منفرد کیوں هے دیگر ادیان سے ، مسلمان کے وہ کیا اقوال اور اعمال هیں جن سے دیگر ادیان کا اتفاق ناممکنات میں سے هے اور اگر وہ موافقت کرلیں تو خود انکے دین سے خارج هو جائیں؟
وہ کیا اقوال اور اعمال هیں جو ایک مسلمان کو دین اسلام سے خارج کر دیتے هیں ؟
اسلام کے ظہور سے فی زمانہ تک سارے ادیان متصادم هیں دین اللہ سے تو آخر کن بنیادی وجوهات سے؟
اللہ نے اس دین اسلام کو کیوں پسند فرمایا؟
اللہ نے ساری سابقہ شریعتوں کو منسوخ کیوں فرمایا دین اسلام کے مقابل؟
اللہ کا قرآن کو نازل فرمانیکے بعد قرآن کی حفاظت خود کرنیکا اعلان کیوں کیا؟
 
Top