ابو داؤد
رکن
- شمولیت
- اپریل 27، 2020
- پیغامات
- 334
- ری ایکشن اسکور
- 91
- پوائنٹ
- 53
منقبت امام یزید بن معاویہ رحمۃ اللہ علیہ
حسینیو آؤ پیو تو سہی جامِ یزید
کتنا حسین اور احسن نام ہے نامِ یزید
رفض پہ تیغ آب دار اسلام کا بطل جلیل
امن اور آشتی کا پیام ہے پیامِ یزید
میرا ایمان ہے یہی میرا ایقان ہے یہی
بعد از صحابہ بلند و بالا ہے مقامِ یزید
انہی کے ذکر خیر سے معطر ہو گئ فضا
مدح و منقبت کے لائق ہیں امامِ یزید
ایک موحد کو صاحب اور بھلا کیا چاہیے
میں غلام ابن غلام یعنی غلامِ یزید
Last edited: