• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

منکرین حدیث سے چار سوالات

محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,861
ری ایکشن اسکور
41,093
پوائنٹ
1,155
السلام علی من التبع الھدی
منکرین حدیث جو قرآن کے علاوہ حدیث مبارکہ کو وحی تسلیم نہیں کرتے،ان کے باطل نظریات کے رد میں سید اعجاز احمد تنویر صاحب نے منکرین حدیث سے چار سوالات کیے ہیں جن کے جوابات قرآن مجید سے دینے کا مطالبہ کیا ہے،اور پھر ان تمام سوالات کے جوابات حدیث مبارکہ سے دے کر یہ ثابت کیا ہے کہ حدیث بھی وحی ہے لیکن وحی خفی۔لہذا اس فورم پر موجود تمام منکرین حدیث سے گزارش ہے کہ وہ ان چار سوالات کے جوابات قرآن مجید سے دیں،اگر نہیں دے سکتے تو اللہ سے ڈر جائیں اور دین اسلام کے نور کو اپنی پھونکوں سے بجھانے کی ناکام کوشش نہ کریں۔
اللہ تعالیٰ ان کو ہدایت عطا فرمائے آمین
 

muslim

رکن
شمولیت
ستمبر 29، 2011
پیغامات
467
ری ایکشن اسکور
567
پوائنٹ
86
ارسلان صاحب کا حافظہ خاصہ کمزور یا یہ جان بوجھ کر انجان بن رہے ہیں۔
چاروں سوالات کے جواب ان کو دئیے جاچکے ہیں۔
 

محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,861
ری ایکشن اسکور
41,093
پوائنٹ
1,155
ارسلان صاحب کا حافظہ خاصہ کمزور یا یہ جان بوجھ کر انجان بن رہے ہیں۔
چاروں سوالات کے جواب ان کو دئیے جاچکے ہیں۔
باتیں بنانا تو کوئی تم سے سیکھے۔تم نے ایک بار ان چار سوالات کے جوابات ضرور دئے تھے لیکن وہ جوابات ذرا اب دوبارہ قارئین کو تو دکھاؤ تاکہ تمہاری علمی اپروچ کا بھانڈا پھوٹے۔اور قارئین خود دیکھیں کہ تم نے کیا جواب دیا ہے۔مدلل اور مطمئن جواب دو۔
 

muslim

رکن
شمولیت
ستمبر 29، 2011
پیغامات
467
ری ایکشن اسکور
567
پوائنٹ
86
باتیں بنانا تو کوئی تم سے سیکھے۔تم نے ایک بات ان چار سوالات کے جوابات ضرور دئے تھے لیکن وہ جوابات ذرا اب دوبارہ قارئین کو تو دکھاؤ تاکہ تمہاری علمی اپروچ کا بھانڈا پھوٹے۔اور قارئین خود دیکھیں کہ تم نے کیا جواب دیا ہے۔مدلل اور مطمئن جواب دو۔
میرے جوابات آپ کاپی پیسٹ کردیں۔ مجھے تلاش کرنے میں دشواری ہو رہی ھے۔
 
Top