• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

منہاج المسلم

عبد الرشید

رکن ادارہ محدث
شمولیت
مارچ 02، 2011
پیغامات
5,402
ری ایکشن اسکور
9,991
پوائنٹ
667
کتاب کا نام
منہاج المسلم

مصنف کا نام
ابوبکر جابر الجزائری

مترجم
مولانا رفیق الاثری

نظر ثانی
قاری عبد الحلیم بلال،مولانا عبدالصمد رفیقی

ناشر
مکتبہ دارالسلام،لاہور


تبصرہ

دین اسلام اللہ کا پسندیدہ دین ہے ،جسے اللہ عزوجل نے انسانوں کے لیے زندگی گزارنے کا ایک ضابطہ کے طور پر مقرر فرمایا ہے ۔اس میں دنیا وآخرت کی بھلائی اور کامیابی کے تمام اصول بیان کر دیئے گئے ہیں ۔دین اسلام کی یہ خوبی اسے دوسرے ادیان ومذاہب سے ممتاز کرتی ہے کہ اس میں دنیا وآخرت ہر دو کی رعایت رکھی گئی ہے اور زندگی کے ہر پہلو سے متعلق کامل رہنمائی دی گئی ہے۔علامہ ابوبکر جابر الجزائری نے زیر نظر کتاب ’منہاج المسلم‘میں ایک مسلمان کے طرز زندگی کو قرآن وحدیث کی روشنی میں اجاگر کیا ہے اور عقاید سے لیکر عبادات ومعاملات کے تمام گوشوں کو انتہائی اختصار اور جامعیت کے ساتھ بیان کر دیا ہے ۔عوام کے لیے یہ کتاب حد درجہ مفید ہے کہ زندگی کے تمام ضروری مسائل اس میں آگئے ہیں اور ایک عام مسلمان کے لیے قرآن وسنت کے مطابق زندگی گزارنا انتہائی آسان ہوگیاہے۔لہذا ہر گھر میں اس کتاب کا ہونا ضروری ہے تاکہ مسلمان اپنے شب وروز اسلامی تعلیمات کے مطابق بسر کر سکیں اور دنیا وآخرت کی بھلائیوں اور کامیابیوں سے بہرہ مند ہوسکیں۔(ط۔ا)
اس کتاب منہاج المسلم کو آ ن لائن پڑھنے یا ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے یہاں کلک کریں
 
Last edited:

شاکر

تکنیکی ناظم
رکن انتظامیہ
شمولیت
جنوری 08، 2011
پیغامات
6,595
ری ایکشن اسکور
21,397
پوائنٹ
891
جزاک اللہ۔ یہ نہایت ہی عمدہ، مفید اور ہر گھر کیلئے ضروری کتب میں شامل ہے۔ احباب سے گزارش ہے کہ اس کی ہارڈ کاپی بھی ضرور گھر میں رکھیں۔
 
Top