• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

موت سے پہلے سیدنا عمرو بن عاص رضی الله عنہ کی وصیت پر اہل ایمان موقف

lovelyalltime

سینئر رکن
شمولیت
مارچ 28، 2012
پیغامات
3,735
ری ایکشن اسکور
2,898
پوائنٹ
436

خلیل الرحمن جاوید صاحب لکھتے ہیں کہ:​

حضرت عمرو بن عاص رضی الله عنہ کی وصیت فرمانِ نبوی صلی الله علیہ وسلم کے عین مطابق تھی کیونکہ رسول الله صلی الله علیہ وسلم کا بھی یہی حکم ہے قبر کے پاس اتنی دیر تک کھڑے ہو کر میت کی ثابت قدمی کی دعا کرتے رہو جتنی دیر میں اونٹ ذبح کر کے اس کا گوشت کاٹا جاتا ہے -

(پہلازینہ: صفحہ ١٩٠، ١٩١)

pehla- zeena -1.jpg

پہلا زینہ کتاب یہاں سے ڈونلوڈ کر لیں -

http://forum.mohaddis.com/threads/پہلا-زینہ.19088/

یہ بات کس صحیح حدیث میں نبی صلی الله علیہ وسلم سے روایت کی گئی ہے - یہ @اسحاق سلفی بھائی بتایں گے -

عصرِ حاضر کے ایک مشہور و معروف عالم
محمد بن صالح بن محمد العثيمين
اپنے فتوی میں کہتے ہیں کہ:

هذا أوصى به عمرو بن العاص رضي الله عنه فقال: "أقيموا حول قبري قدر ما تنحر جزور ويقسم لحمها"، لكن النبي صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ لم يرشد إليه الأمة، ولم يفعله الصحابة رضي الله عنهم فيما نعلم

ترجمہ: یہ عمرو بن العاص رضی الله عنہ نے وصیت کی پس کہا میری قبر کے اطراف اتنی دیر کھڑے رہنا جتنی دیر میں اونٹ ذبح کیا جائے اور اس کا گوشت تقسیم کیا جائے - لیکن نبی صلی الله علیہ وسلم نے نہ ہی اسکی نصیحت امت کو کی ، نہ صحابہ رضی الله عنہم نے ایسا کیا جیسا ہمیں پتا ہے -

(مجموع فتاوى ورسائل العثيمين: کتاب الجنائز: باب: بعد دفن الميت هناك حديث ، جلد ١٧ ، صفحہ ٢١٨ ، دار الوطن - دار الثریا)
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
 
Last edited by a moderator:

اسحاق سلفی

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اگست 25، 2014
پیغامات
6,372
ری ایکشن اسکور
2,562
پوائنٹ
791
@اسحاق سلفی بھائی - @
محمد علی جواد

بھائی - @حافظ طاہر اسلام عسکری بھائی - @T.K.H بھائی آپ کی اس بارے میں راۓ درکار ہے - شکریہ -
ـــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــ
عزیز من :
اس پر ہم نے نہیں ۔۔۔بلکہ آپ نے کمینٹس دینے ہیں ،ہم منتظر ہیں ؛
بلا جھجک اس پر اپنی مدلل رائے سے نوازیں ،
 
شاہد نذیر

سینئر رکن
شمولیت
فروری 17، 2011
پیغامات
1,969
ری ایکشن اسکور
6,263
پوائنٹ
412
عین ممکن ہے کہ خلیل الرحمن جاوید حفظہ اللہ کو اس حدیث کے ضعف کا علم ہی نہ ہو۔ اس لئے پہلے آپ ثابت کریں کہ وہ اس حدیث کا ضعف جانتے تھے لیکن اسکے باوجود بھی اس حدیث سے استدلال کیا پھر آپ نے جو اس دھاگے کا عنوان قائم کیا ہے درست ہوسکتا ہے ورنہ نہیں۔
 
lovelyalltime

سینئر رکن
شمولیت
مارچ 28، 2012
پیغامات
3,735
ری ایکشن اسکور
2,898
پوائنٹ
436
ـــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــ
عزیز من :
اس پر ہم نے نہیں ۔۔۔بلکہ آپ نے کمینٹس دینے ہیں ،ہم منتظر ہیں ؛
بلا جھجک اس پر اپنی مدلل رائے سے نوازیں ،

@اسحاق سلفی بھائی کا فتویٰ کہاں گیا - فتویٰ صرف ہمارے لئے تھا - کوئی بات نہیں بھائی یہاں آپ کی زبان بند ہے - - ابتیسامہ
 
lovelyalltime

سینئر رکن
شمولیت
مارچ 28، 2012
پیغامات
3,735
ری ایکشن اسکور
2,898
پوائنٹ
436
---------------------------

عین ممکن ہے کہ خلیل الرحمن جاوید حفظہ اللہ کو اس حدیث کے ضعف کا علم ہی نہ ہو۔

ایک ایسا بندہ جس کو حدیث کے ضعف کا علم ہی نہ ہو- اور بندہ ایک پوری کتاب لکھ کر ایک عقیدے کا دفاع کر رہا ہے - کیا یہ خلا تضاد نہیں - موصوف خود لکھ رہے ہیں - اور حدیث کا ضعف ان کو پتا ہے نہیں -واہ جی واہ - کیا بات ہے جناب -

۔
 
lovelyalltime

سینئر رکن
شمولیت
مارچ 28، 2012
پیغامات
3,735
ری ایکشن اسکور
2,898
پوائنٹ
436
موصوف لکھتے ہیں کہ:

حضرت عمرو بن عاص رضی الله عنہ کی وصیت فرمانِ نبوی صلی الله علیہ وسلم کے عین مطابق تھی کیونکہ رسول الله صلی الله علیہ وسلم کا بھی یہی حکم ہے قبر کے پاس اتنی دیر تک کھڑے ہو کر میت کی ثابت قدمی کی دعا کرتے رہو جتنی دیر میں اونٹ ذبح کر کے اس کا گوشت کاٹا جاتا ہے -

(پہلازینہ: صفحہ ١٩٠، ١٩١)

اور اس سے بھی حیرت کی بات یہ ہے کہ یہاں پی ڈی ایف سیکشن میں پوری کتاب سکین کر کے لگا دی گئی - اور ساتھ کیا تبصرہ لکھا گیا -

lovelyalltime

سینئر رکن
شمولیت
مارچ 28، 2012
پیغامات
3,735
ری ایکشن اسکور
2,898
پوائنٹ
436
عین ممکن ہے کہ خلیل الرحمن جاوید حفظہ اللہ کو اس حدیث کے ضعف کا علم ہی نہ ہو۔ اس لئے پہلے آپ ثابت کریں کہ وہ اس حدیث کا ضعف جانتے تھے لیکن اسکے باوجود بھی اس حدیث سے استدلال کیا پھر آپ نے جو اس دھاگے کا عنوان قائم کیا ہے درست ہوسکتا ہے ورنہ نہیں۔

ایک مثال اور آپ کو دیتا ہوں - ایک اور کتاب سے وہ کتاب بھی محدث لائبریری میں موجود ہے-
اور وہاں حضرت عمرو بن عاص رضی الله عنہ کے بارے میں کیا کہا گیا -

قاری خلیل الرحمن جاوید صاحب لکھتے ہیں کہ:

حضرت عمرو بن عاص رضی الله عنہ کی وصیت فرمانِ نبوی صلی الله علیہ وسلم کے عین مطابق تھی کیونکہ رسول الله صلی الله علیہ وسلم کا بھی یہی حکم ہے قبر کے پاس اتنی دیر تک کھڑے ہو کر میت کی ثابت قدمی کی دعا کرتے رہو جتنی دیر میں اونٹ ذبح کر کے اس کا گوشت کاٹا جاتا ہے -

(پہلازینہ: صفحہ ١٩٠، ١٩١)

ایسی کوئی صحیح حدیث نہیں جس میں الله کے نبی صلی الله علیہ وسلم نے امت کو یہ تلقین کی ہو جو قاری صاحب نے بیان کی -

اس کے برعکس ایک دوسرے عالم خواجہ محمد قاسم صاحب لکھتے ہیں کہ:

بلکہ انہی سے مروی ہے کہ ان کے والد محترم حضرت عمرو بن عاص رضی الله عنہ کا یہ خیال تھا کہ دفن ہونے کے بعد میت باہر کھڑے لوگوں کو محسوس کرتی ہے -

(مسلم ج ١ ص ٧٦)

حالانکہ یہ اہلحدیث کا مسلک نہیں ہے -

(تعویذ اور دم: صفحہ ١٠)

ایک کیا فتویٰ دیتا ہے تو دوسرا کیا! -

hazrat umro 2.jpg
hazrat umro-1.jpg

شمولیت
اگست 11، 2013
پیغامات
17,117
ری ایکشن اسکور
6,783
پوائنٹ
1,069
بے شک ھم اہل حدیث ہے اور ھم کسی کی اندھی تقلید نہیں کرتے بلکہ کسی کی بات بھی قرآن اور صحیح حدیث سے ٹکرا جائے اس کو چھوڑ دیتے ہے نا کہ عالم کو بلکہ اس کی بات کو

اہل حدیث کا منہج اورعقیدہ - سابقہ دیوبندی شیخ ابو زید ضمیر حفظہ اللہ :
 
Top