• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

::: موحدین کیلئے عظیم خوشخبری :::

شمولیت
اگست 11، 2013
پیغامات
17,117
ری ایکشن اسکور
6,783
پوائنٹ
1,069
::: موحدین کیلئے عظیم خوشخبری :::

10985578_787231568038372_1172561428583538683_n.png

نبی کریم صلی اللہ علیہ و سلم اللہ سبحانہ و تعالی سے روایت کرتے ہیں :
مَن لقِيِنى بِقرابِ الأَرضِ خَطِيَئةً لاَ يُشرِكُ بِى شَيئاً لَقِيتُهً بِقُرَاِبهَا مَغفِرَةً​

(رواه مسلم)
جو مجھ سے زمین (بھر) برائی لے کر ملے گا (لیکن) وہ میرے ساتھ کسی کو شریک نہ ٹھہراتا ہو ، تو میں اس سے اسی قدر بخشش لے کر ملوں گا۔

(صحیح مسلم : 2867)
 
شمولیت
اگست 11، 2013
پیغامات
17,117
ری ایکشن اسکور
6,783
پوائنٹ
1,069
11811568_726019147544607_7113009857940218352_n.jpg

گناہ خواہ کتنے ہی ہوں ، اگر شرک نہ ہو تو اللہ تعالیٰ مغفرت فرما دیں گے:

سیدنا انس رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ میں نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو فرماتے سنا کہ اللہ تعالیٰ فرماتا ہے اے ابن آدم جب تک تو مجھے پکارتا رہے گا تیرے اعمال جیسے بھی ہوں میں تجھے معاف کرتا رہوں گا اور مجھے تیرے گناہوں کی کوئی پرواہ نہیں ۔ اے ابن آدم تیرے گناہ آسمان کی بلندیوں تک بھی پہنچ جائیں اور تو مجھ سے معافی مانگے تو میں تجھے معاف کروں گا۔ اے ابن آدم اگر تو اتنے گناہ کر کے آئے کہ روئے زمین بھی بھر جائے تو میں تیری اتنی ہی مغفرت کروں گا بشرطیکہ تو نے شرک نہ کیا ہو

(ترمذی)

جوش

مشہور رکن
شمولیت
جون 17، 2014
پیغامات
621
ری ایکشن اسکور
319
پوائنٹ
127
اس سے یہ بھی معلوم ہوا کہ جو شرک کرتا ہے اور شرک کی حالت میں مر جاتا ہے اسکی مغفرت نہیں خواہ اسنے کتنا ہی زیادہ اچھے اعمال کئے ہوں ۔نمازیں پڑھیں ،روزے رکھے، حج کیا لیکن ساتھ ساتھ درگاہ مزار پہ جاتا رہا انکو مشکل کشا سمجھتا رہا ،انسے مددمانگتا رہا تو اسکے سارے اچھے اعمال بیکار ہوگئے اور وہ جہنم میں داخل ہوگا ۔اللہم احفظنا من کل بلاء الدنیا وعذاب الآخرۃ۔۔جزاک اللہ عامر بھائی۔
 
ہابیل

سینئر رکن
شمولیت
ستمبر 17، 2011
پیغامات
966
ری ایکشن اسکور
2,911
پوائنٹ
225
  • اللہ:اللہ میرا رب ہے میں اس کے ساتھ کسی کو شریک نہیں ٹھہراتا۔ابی داود
 
محمد شاہد

سینئر رکن
شمولیت
اگست 18، 2011
پیغامات
2,510
ری ایکشن اسکور
6,023
پوائنٹ
447
گناہ خواہ کتنے ہی ہوں ، اگر شرک نہ ہو تو اللہ تعالیٰ مغفرت فرما دیں گے:

سیدنا انس رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ میں نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو فرماتے سنا کہ اللہ تعالیٰ فرماتا ہے اے ابن آدم جب تک تو مجھے پکارتا رہے گا تیرے اعمال جیسے بھی ہوں میں تجھے معاف کرتا رہوں گا اور مجھے تیرے گناہوں کی کوئی پرواہ نہیں ۔ اے ابن آدم تیرے گناہ آسمان کی بلندیوں تک بھی پہنچ جائیں اور تو مجھ سے معافی مانگے تو میں تجھے معاف کروں گا۔ اے ابن آدم اگر تو اتنے گناہ کر کے آئے کہ روئے زمین بھی بھر جائے تو میں تیری اتنی ہی مغفرت کروں گا بشرطیکہ تو نے شرک نہ کیا ہو

(ترمذی)

کیا یہ حدیث صحیح ہے؟
 
شمولیت
اگست 11، 2013
پیغامات
17,117
ری ایکشن اسکور
6,783
پوائنٹ
1,069

13317 اٹیچمنٹ کو ملاحظہ فرمائیں

گناہ خواہ کتنے ہی ہوں ، اگر شرک نہ ہو تو اللہ تعالیٰ مغفرت فرما دیں گے:

سیدنا انس رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ میں نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو فرماتے سنا کہ اللہ تعالیٰ فرماتا ہے اے ابن آدم جب تک تو مجھے پکارتا رہے گا تیرے اعمال جیسے بھی ہوں میں تجھے معاف کرتا رہوں گا اور مجھے تیرے گناہوں کی کوئی پرواہ نہیں ۔ اے ابن آدم تیرے گناہ آسمان کی بلندیوں تک بھی پہنچ جائیں اور تو مجھ سے معافی مانگے تو میں تجھے معاف کروں گا۔ اے ابن آدم اگر تو اتنے گناہ کر کے آئے کہ روئے زمین بھی بھر جائے تو میں تیری اتنی ہی مغفرت کروں گا بشرطیکہ تو نے شرک نہ کیا ہو

(ترمذی)

کیا یہ حدیث صحیح ہے؟

السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ !

شیخ محترم @اسحاق سلفی بھائی
 
Top