• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

مودّت

شمولیت
ستمبر 14، 2011
پیغامات
114
ری ایکشن اسکور
576
پوائنٹ
90
سیده عائشہ(رضی ا للہ عنھا)فرماتی ہیں کہ ایک بار مجهے نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم فرمانے لگے
"عائشہ! جب آپ، مجھ سے راضی ہوتی ہیں تب بهی جان جاتا ہوں اور جب خفا ہوتی ہیں تب بهی میں جان جاتا ہوں-
میں نے عرض کی یا رسول الله!آپ کو کیسے معلوم ہوتا ہے؟
تو آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا:
جب آپ مجھ سے راضی ہوتی ہیں توکہتی ہیں نہیں نہیں، محمد کے رب کی قسم!
لیکن جب ناراض ہوتی ہیں تو کہتی ہیں نہیں نہیں، ابراہیم کے رب کی قسم!
(بخاری شریف- کتاب النکاح)
 
Top