• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

مودی تلخ سوالوں کا سامنا نہ کرسکے، لائیو انٹرویو سےاٹھ کرچلے گیا !!!

شمولیت
اگست 11، 2013
پیغامات
17,117
ری ایکشن اسکور
6,783
پوائنٹ
1,069
مودی تلخ سوالوں کا سامنا نہ کرسکے، لائیو انٹرویو سےاٹھ کرچلے گیا !!!
بھارتی وزیراعظم نریندرا مودی گجرات میں مسلمانوں کے قتل عام کے حوالے سے کرن تھاپر کے تلخ سوالوں کا سامنا نہ کر سکے اور لائیو انٹرویو چھوڑ کر چل دیے۔ اب بھی نریندرمودی کو مسلمانوں کے قتل عام پر کوئی افسوس نہیں ہے۔ ایسے شخص کے وزیراعظم ہوتے ہوئے کیا پاک بھارت تعلقات میں بہتری کی امید کی جا سکتی ہے؟

لنک

حیدرآبادی

مشہور رکن
شمولیت
اکتوبر 27، 2012
پیغامات
287
ری ایکشن اسکور
500
پوائنٹ
120
یہ انٹرویو دو سال پرانا ہے اور اس وقت کا ہے جب نریندر مودی وزیر اعظم ہند کے عہدہ پر فائز نہیں تھے۔
دوسری اہم بات یہ کہ ۔۔۔ ہند و پاک بہتر تعلقات اکیلے وزیراعظم نریندر مودی پر ذمہ داری کا بوجھ ڈالنا نہ صرف انصاف کے مغائر ہے بلکہ اس متنازعہ سیاسی صورتحال میں بھی غیر مناسب ہے جبکہ فریق مخالف مسلسل ہند مخالفانہ سرگرمیوں میں ملوث ہو۔
 
makki pakistani

سینئر رکن
شمولیت
مئی 25، 2011
پیغامات
1,323
ری ایکشن اسکور
3,040
پوائنٹ
282

واقعتا صرف مودی ہی نھیں بلکہ بہت سے دوسرے عناصر بھی پاکستان دشمن سرگرمیوں

میں مودی کے ہم آواز ھیں ۔اگر آپ ھند سے شائع ہونے والے پندرہ روزہ ایک "دینی جریدہ"

کا موجودہ شمارے کا اداریہ پڑہ لیں ۔تو آپ جان جائیں گے کہ ہند کا مجموعی رویہ کیسا ھے۔
 
حیدرآبادی

مشہور رکن
شمولیت
اکتوبر 27، 2012
پیغامات
287
ری ایکشن اسکور
500
پوائنٹ
120
واقعتا صرف مودی ہی نھیں بلکہ بہت سے دوسرے عناصر بھی پاکستان دشمن سرگرمیوں میں مودی کے ہم آواز ھیں ۔اگر آپ ھند سے شائع ہونے والے پندرہ روزہ ایک "دینی جریدہ" کا موجودہ شمارے کا اداریہ پڑہ لیں ۔تو آپ جان جائیں گے کہ ہند کا مجموعی رویہ کیسا ھے۔
اگر آپ سمجھتے ہیں کہ ادھر ادھر کے چند اخبار و رسائل کی خبروں/مضامین کی بنیاد پر میں اس قسم کے سیاسی معاملات میں اپنی کوئی مجموعی رائے قائم کرتا ہوں تو پھر یہ آپ کی غلطی ہے۔
میرا تعلق ہند کی صحافتی دنیا سے زائد از ڈھائی عشروں پر محیط ہے۔
 
makki pakistani

سینئر رکن
شمولیت
مئی 25، 2011
پیغامات
1,323
ری ایکشن اسکور
3,040
پوائنٹ
282
اگر آپ سمجھتے ہیں کہ ادھر ادھر کے چند اخبار و رسائل کی خبروں/مضامین کی بنیاد پر میں اس قسم کے سیاسی معاملات میں اپنی کوئی مجموعی رائے قائم کرتا ہوں تو پھر یہ آپ کی غلطی ہے۔
میرا تعلق ہند کی صحافتی دنیا سے زائد از ڈھائی عشروں پر محیط ہے۔
میں نے مجموعی رویے کی بات کی تھی نہ کہ انفرادی سطح پر کسی کے بارے۔

آپ ایک صائب الرائے اہل الرائے علمی شخصیت ھیں اور اسکے متعلق میں نے کوئی غلطی

نھیں کی ھے۔
 
Top