• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

موسوعۃ القرآن والحدیث ورژن 3 کا آن لائن ورژن

مظاہر امیر

مشہور رکن
شمولیت
جولائی 15، 2016
پیغامات
1,426
ری ایکشن اسکور
409
پوائنٹ
190
@ابوطلحہ بابر بھائی ﷾ ، موسوعہ القرآن والحدیث کو جلد آن لائن پیش کررہے ہیں ۔
اس میں صحیح مسلم میں فوادعبدالباقی اور دارالسلام دونوں کی ترقیم ہے ۔ قاری دونوں طریقوں سے الحمدللہ حدیث سرچ کرسکتا ہے ۔ باقی جب سائٹ لانچ ہوگی تو آپ اسکی افادیت خود دیکھیں گے ۔
اسکے علاوہ کچھ اور ٹیکنالوجی بھی استعمال کی گئی ہے ۔
اللہ تعالیٰ
ابوطلحہ بابر بھائی ﷾ اور ہماری تمام ٹیم کی اس محنت کو قبول فرمائے ۔
آمین ۔
 

عمر اثری

سینئر رکن
شمولیت
اکتوبر 29، 2015
پیغامات
4,404
ری ایکشن اسکور
1,132
پوائنٹ
412
ماشاء اللہ
قابل مبارک کام ہے. اللہ آپ لوگوں کی محنت کو قبول فرمائے اور ان اعمال کو آخرت کا ذخیرہ بناۓ. آمین
 

مظاہر امیر

مشہور رکن
شمولیت
جولائی 15، 2016
پیغامات
1,426
ری ایکشن اسکور
409
پوائنٹ
190
@عمر اثری بھائی آپ کا کام ابھی باقی ہے اس میں رومن میں ترجمہ والا
کوشش کریں کہ ہندی کا بھی ہوجائے۔
 

عمر اثری

سینئر رکن
شمولیت
اکتوبر 29، 2015
پیغامات
4,404
ری ایکشن اسکور
1,132
پوائنٹ
412
@عمر اثری بھائی آپ کا کام ابھی باقی ہے اس میں رومن میں ترجمہ والا
کوشش کریں کہ ہندی کا بھی ہوجائے۔
محترم بھائی!
میں تو کب سے انتظار کر رہا ہوں. اگر ابھی نہیں کروں گا تو کب کروں گا؟ ابھی ایک مہینہ سمجھ لیں فری ہوں. اسکے بعد سالانہ انجمن اور امتحانات. موقع نہیں ملے گا.
رہی بات ہندی کی تو اسمیں ذرا ہاتھ تنگ ہے. آتی ہے. الحمد للہ. لکھ بھی لیتا ہوں پڑھ بھی لیتا ہوں. لیکن اتنی اچھی نہیں آتی
 

مظاہر امیر

مشہور رکن
شمولیت
جولائی 15، 2016
پیغامات
1,426
ری ایکشن اسکور
409
پوائنٹ
190
رومن والی ایپلیکیشن تو دے دی تھی آپ کو ؟ اب کس چیز کا انتظار ہے؟
میں مصنف کے حوالے سے مصروف ہوں ورنہ آپ کا ہاتھ بٹا دیتا۔
 

عمر اثری

سینئر رکن
شمولیت
اکتوبر 29، 2015
پیغامات
4,404
ری ایکشن اسکور
1,132
پوائنٹ
412
رومن والی ایپلیکیشن تو دے دی تھی آپ کو ؟ اب کس چیز کا انتظار ہے؟
میں مصنف کے حوالے سے مصروف ہوں ورنہ آپ کا ہاتھ بٹا دیتا۔
صحیح بخاری سیٹ کرنی تھی. @ابوطلحہ بابر بھائی نے کہا تھا کہ سوفٹویئر رلیز کر کے اس پر کام کریں گے. مزید اس سوفٹویئر میں ایک مسئلہ بھی درپیش تھا.
تب سے میں انکا انتظار کر رہا ہوں
 

ابوطلحہ بابر

مشہور رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
فروری 03، 2013
پیغامات
674
ری ایکشن اسکور
843
پوائنٹ
195
صحیح بخاری سیٹ کرنی تھی. @ابوطلحہ بابر بھائی نے کہا تھا کہ سوفٹویئر رلیز کر کے اس پر کام کریں گے. مزید اس سوفٹویئر میں ایک مسئلہ بھی درپیش تھا.
تب سے میں انکا انتظار کر رہا ہوں
آپ کے سسٹم پر ابھی کام جاری ہے ، آپ کا کام ڈائیرکٹ آن لائن ہوا کرے گا نئی ویب سائٹ پر، اس لیے سیٹ اپ بنانے مین کچھ دیر ہو رہی ہے۔
 

ابوطلحہ بابر

مشہور رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
فروری 03، 2013
پیغامات
674
ری ایکشن اسکور
843
پوائنٹ
195
مزید اس سوفٹویئر میں ایک مسئلہ بھی درپیش تھا.
تب سے میں انکا انتظار کر رہا ہوں
مسئلہ سوفٹ وئیر میں نہیں ہے مسئلہ جو رومن اردو سسٹم ہے ڈیٹا انٹری کا ہے اس میں ہے، اس کو دور کرنے کی کوشش کی جا رہی ہے اسی لیے ٹائم لگ رہا ہے۔
 

عمر اثری

سینئر رکن
شمولیت
اکتوبر 29، 2015
پیغامات
4,404
ری ایکشن اسکور
1,132
پوائنٹ
412
آپ کے سسٹم پر ابھی کام جاری ہے ، آپ کا کام ڈائیرکٹ آن لائن ہوا کرے گا نئی ویب سائٹ پر، اس لیے سیٹ اپ بنانے مین کچھ دیر ہو رہی ہے۔
جزاکم اللہ خیرا محترم بھائی!
اللہ آپکے علم عمل اور وقت میں برکت فرمائے آمین
 

ابوطلحہ بابر

مشہور رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
فروری 03، 2013
پیغامات
674
ری ایکشن اسکور
843
پوائنٹ
195
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
موسوعۃ القرآن والحدیث کا ویب ورژن آن لائن کر دیا گیا ہے، یہ مکمل سوفٹ وئیر ہے جو آف لائن استعمال کیا جاتا تھا، تمام سہولیات اب آن لائن استعمال کی جا سکیں گی۔ اس آن لائن ورژن میں صحیح مسلم میں احادیث کے دو نمبر سسٹم پیش کر دئیے گئے ہیں جن میں ایک الشیخ فواد عبدالباقی ترقیم ہے اور دوسرا دارالسلام ترقیم ہے، کسی بھی ترقیم سے آپ حدیث تلاش کر سکتے ہیں۔
آن لائن ورژن یہاں دیکھا جا سکتا ہے۔
 
Top