• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

موسوعۃ القرآن والحدیث ورژن 3

ابوطلحہ بابر

مشہور رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
فروری 03، 2013
پیغامات
674
ری ایکشن اسکور
843
پوائنٹ
195
بسم اللہ الرحمن الرحیم
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
محترم قارئین کرام! الحمدللہ آج ہم سوفٹ وئیر موسوعۃ القرآن والحدیث کا اگلا ورژن 3.4.2.2 پیش کر رہے ہیں اس میں حدیث مبارکہ کی چھ کتب صحیح بخاری، صحیح مسلم، سنن ابی داود ، سنن ابن ماجہ ، سنن نسائی ، سنن ترمذی شامل ہیں۔ آپ بیک وقت سب کتب میں اپنا مطلوبہ لفظ تلاش کر سکتے ہیں۔

سنن الاربعہ کے احکام الشیخ ناصر الدین البانی اور الشیخ زبیر علی زئی رحمہم اللہ کے دئیے گئے ہیں۔

الشیخ زبیر علی زئی رحمہ اللہ کے احکام انوار الصحیفہ فی الاحادیث ضعیفہ من السنن الاربعہ (الطبعۃ الثالثۃ: رجب ۱۴۳۴ ھ ، ۲۰۱۳ ) سے لیے گئے ہیں۔ ان کے احکام صرف ان احادیث کے ساتھ ہیں جو ان کے نزدیک ضعیف ہیں۔

ہم تمام بھائیوں ، بہنوں کے شکر گزار ہیں جنہوں نے کسی بھی طرز اس سوفٹ وئیر کو مکمل کرنے میں حصہ لیا، اللہ تبارک وتعالیٰ اس کاوش کو اپنی بارگاہ میں قبول فرمائے اور ہم سب کے لیے صدقہ جاریہ بنائے۔ آمین۔

Mawsoaa-tul-Quran-wal-Hadith 3.4.2.2a
Setup Rar File 200MB

DOWNLOAD

محمد فراز

مشہور رکن
شمولیت
جولائی 26، 2015
پیغامات
536
ری ایکشن اسکور
151
پوائنٹ
116

وعليكم السلام ورحمة الله وبركاته
 
عبدالمنان

مشہور رکن
شمولیت
اپریل 04، 2015
پیغامات
735
ری ایکشن اسکور
178
پوائنٹ
123
ما شاء الله

موبائل کے لیے کب آرہا ہے ایسا اپلیکیشن؟
 
ابوطلحہ بابر

مشہور رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
فروری 03، 2013
پیغامات
674
ری ایکشن اسکور
843
پوائنٹ
195
موبائل کے لیے کب آرہا ہے ایسا اپلیکیشن؟
ان شاء اللہ اب موبائل کے لیے کر رہے ہیں ۔ آپ کو پی ایم میں ایک لنک بھیج رہا ہوں سنن ابی داود کا اینڈائیڈ ایپ اسے چیک کیجئے۔ ابھی ٹیسٹنگ پر ہے ریلیز نہیں کیا۔
 
عمر اثری

سینئر رکن
شمولیت
اکتوبر 29، 2015
پیغامات
4,404
ری ایکشن اسکور
1,132
پوائنٹ
412
ان شاء اللہ اب موبائل کے لیے کر رہے ہیں ۔ آپ کو پی ایم میں ایک لنک بھیج رہا ہوں سنن ابی داود کا اینڈائیڈ ایپ اسے چیک کیجئے۔ ابھی ٹیسٹنگ پر ہے ریلیز نہیں کیا۔
یہ عنایت اس خاکسار پر بھی کر دیں. بہت شکر گزار ہوں گا.... ابتسامہ
 
Navid.shaikh9555

مبتدی
شمولیت
ستمبر 13، 2016
پیغامات
20
ری ایکشن اسکور
4
پوائنٹ
17
وعلیکم السلام
موبائل اینڈرائڈ مے سوفٹویر کب آرہا ہے اسکا ؟؟

Sent from my SM-J700F using Tapatalk
 
Top