• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

موسیقی اور اسلام

انیب

مبتدی
شمولیت
مئی 22، 2014
پیغامات
12
ری ایکشن اسکور
7
پوائنٹ
13
اسلام علیکم ورحمۃ اللہ و برکاتہ
ہمارے معاشرے میں جس قدر موسیقی عام ہو تی جا رہی ہے آنے والے دنوں کی فکر ہوتی ہےکہ ہمارا معاشرہ کس سمت رخ کرے گا ہر جگہ گاڑیوں میں ،گھروں میں پبلک پلیسز پہ یہ معمول کی سرگرمی ہے ہمارے پیارے نبی ؐ تو جہاں ساز بج رہے ہوتے تھے وہاں سے کان بند کرکے تیزی سے گزر جایا کرتے تھے اگر کسی سے گزارش کر دی جائے کہ مہربانی کر کے آواز آہستہ کر دیں یا ہوسکے تو بند کر دیں تو جواب ملتا ہے کہ اس سے توجہ ایک جگہ پہ مرتکز کرنے میں مدد ملتی ہے ڈرائیور کی توجہ ڈرائیونگ کی طرف رہے اس لیے یہ ایک ضرورت ہے ۔گھر میں تقاریب کے دوران مہمانوں کو بوریت سے بچانے کے لیے یہ بہترین حل ہے نوجوانوں کو اکثر آج کل دیکھا ہے کہ ہیڈ فون لگائے ہر وقت ہر جگہ مختلف قسم کے گانے سنتے رہتے ہیں نہ دنیا کی خبر اور نہ اپنی ذمہ داریوں کا احساس اسلام تو اس کی قطعاً اجازت نہیں دیتا جس جگہ جائیں گانوں کی آوازیں آرہی ہوتی ہیں ایسی جگہوں پہ جانے کو دل نہیں کرتا اور مجبوراً جانا پڑے تو دل دکھتا رہتا ہے خاص طور پر جب نوجوانوں کو ہر وقت سازوں میں گھرا دیکھ کر خیال آتا ہے کہ ہماری نئی نسل کس سمت جا رہی ہے
 
Top