• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

مولانا ثناء الله امرتسری﷫ پر کفر کا فتویٰ؟

ابن خلیل

سینئر رکن
شمولیت
جولائی 03، 2011
پیغامات
1,383
ری ایکشن اسکور
6,754
پوائنٹ
332
اس ویڈیو کا عنوان ہے: مولوی ثناء اللہ امرتسری پر اہلحدیثوں کا کفر کا فتویٰ
یہ کہاں تک صحیح ہے؟

[video=youtube;b-Tgf25gNL0]http://www.youtube.com/watch?v=b-Tgf25gNL0[/video]​
 
شمولیت
فروری 29، 2012
پیغامات
231
ری ایکشن اسکور
596
پوائنٹ
86
میرے خیال میں اھلحدیثوں کے بجائے ""ایک اھل حدیث عالم"" لکھا جائے تو بھتر ھے، اور مولانا امرتسی مناظر تھے، اور مناظر حضرات سے اکثر بحث و مباحثے میں کچھ باتیں منہ سے نکل جاتی ھیں جو یقیناََ انکا عقیدہ نھیں ھوتا مگر مخالف کی دلیل توڑنے کے لئے بول جاتے ھیں، اللہ مولانا ثنا اللہ کی اور تمام انسانوں کی بشری غلطیاں معاف فرمائے۔۔۔ آمین۔۔۔
 
ثمّ آمین
بھائی یہ یوٹیوب کے ٹائٹل ہے
 
qureshi

رکن
شمولیت
جنوری 08، 2012
پیغامات
236
ری ایکشن اسکور
392
پوائنٹ
88
اس ویڈیو کا عنوان ہے: مولوی ثناء اللہ امرتسری پر اہلحدیثوں کا کفر کا فتویٰ
یہ کہاں تک صحیح ہے؟

[video=youtube;b-Tgf25gNL0]http://www.youtube.com/watch?v=b-Tgf25gNL0[/video]​
بھائی سیرت ثنائی میں تفصیلی طور پر اس موضعوع کو ڈسکس کیا گیا ہے آپ وہاں سے مکل معلومات مل سکتی ہے
 
Top