• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

مولانا رومی

انس

منتظم اعلیٰ
رکن انتظامیہ
شمولیت
مارچ 03، 2011
پیغامات
4,178
ری ایکشن اسکور
15,346
پوائنٹ
800
السلام علیکم
مولانا رومی کون تھے اور ان کے عقائد کیسے تھے؟
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
جزاکم اللہ خیرا بھائی! بہت اچھا سوال ہے!
سوال وجواب کے لئے ایک مخصوص زمرہ مخصوص کیا گیا ہے، آپ کے سوال کو وہاں منتقل کیا جا رہا ہے۔
اور محترم علوی بھائی سے گزارش ہے کہ اس کا جواب اگر ممکن ہو تو جلدی دے دیں، اللہ تعالیٰ ان کے علم وعمل میں اضافہ فرمائیں!
 

ابوالحسن علوی

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
مارچ 08، 2011
پیغامات
2,521
ری ایکشن اسکور
11,552
پوائنٹ
641
١۔ جلال الدین رومی ایک معروف صوفی، حکیم اور فارسی زبان کے ادیب ہیں۔ ان کی کتاب ’مثنوی معنوی‘فارسی زبان میں ایک معروف کتاب ہے جس میں انہوں نے اشعار کی روشنی میں اپنے افکار بیان کیے ہیں۔بعض سلفی اہل علم کا کہنا ہے کہ جلال الدین رومی کے بعض افکار ونظریات دین اسلام کے مخالف ہیں اور ان کے عقائد میں کافی کچھ بگاڑ یا دوسرے الفاظ میں شرک بھی موجود ہے۔ان کی پیدائش افغانستان میں ٦٠٤ھ میں ہوئی اور اس وقت ترکی میں مدفون ہیں۔
٢۔ہماری لائبریری میں موجود کتاب ’’اللہ موجود نہیں؟‘‘کے صفحات١٠٩ تا ١٤٨ کا مطالعہ کریں، ان صٍفحات میں مولانا رومی کے بعض حالات زندگی اور عقائد پر روشنی ڈالی گئی ہے۔اس کتاب کا لنک درج ذیل ہے:
اللہ موجود نہیں؟ - تقابل مسالک - کتاب و سنت کی روشنی میں لکھی جانے والی اردو اسلامی کتب کا سب سے بڑا مفت مرکز
 
Top