گڈمسلم
سینئر رکن
- شمولیت
- مارچ 10، 2011
- پیغامات
- 1,407
- ری ایکشن اسکور
- 4,912
- پوائنٹ
- 292
السلام علیکم
کوئی دیوبندی، حنفی مقلد ابی حنیفہ رحمہ اللہ اس حدیث کا حوالہ دے سکتا ہے۔؟ کیونکہ مولانا طارق جمیل صاحب نے تو نہیں دیا۔بلکہ مولانا صاحب نے تو کہا ہے کہ ایک عجیب حدیث سناتا ہوں، جو آپ لوگوں نے کبھی بھی نہیں سنی ہوگی۔ بےشک مولانا صاحب کی بات سچ ہی ہے کیونکہ یہ حدیث میں نے بھی کبھی نہیں سنی تھی۔