دل پر ہاتھ رکھ کر ایمانداری سے بتائیں...
کیا یہ شخص اللہ کے نبی کی تعریف کر رہا ہے یا توہین.....؟
یا پھر مذاق اڑایا جا رہا ہے...؟
اپنی طرف سے کہنا کہ...
اللہ بڑا ہنسا ہوگا......
وہ بھی اس بات پر جب بات اللہ کے نبی حضرت موسی علیہ السلام کی بات کی جا رہی ہو....
کیا ایک مسلمان اس طرح کی سوچ رکھ سکتا ہے....؟