محمد اقبال
مبتدی
- شمولیت
- اگست 26، 2012
- پیغامات
- 14
- ری ایکشن اسکور
- 41
- پوائنٹ
- 0
السلام علیکم،
میری آپ حضرات سے گزارش ہے کہ مولانا وحیدالدین خان صاحب کی تفسیر کے بارےمیں معلومات فراہم کریں۔ گو مختلف مضامین ہم کو مختصرا ان کے طریقہ تفسیر کے بارے میں معلومات دیتے ہیں لیکن مکمل منہج صاف نہیں ہوا ہے۔ اگرچہ مولانا حدیث کو قرآن کی تفسیر کے لیے ضروری قرار دیتے ہیں لیکن دراصل ان کی تفسیر میں وہ خود ان احادیث سے استفادہ کرتے ہیں جو ان کے عقلی پیمانے پر کھری اترے ورنہ ضعیف حدیث کہہ کر آگے بڑھ جاتے ہیں۔
ہمارے کچھ احباب مولانا کے مداح ہیں اور انہیں مولانا کا منہج سمجھانا ضروری ہے۔
جزاک اللہ خیر۔