• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

مومن بزدل ہو سکتا ہے۔۔۔ مگر جھوٹا نہیں ہو سکتا.۔کیا یہ حدیث صحیح ہے ؟؟

اسحاق سلفی

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اگست 25، 2014
پیغامات
6,372
ری ایکشن اسکور
2,562
پوائنٹ
791
’’ موطأ ‘‘ امام مالک میں :
عن صفوان بن سليم، أنه قال: قيل لرسول الله صلى الله عليه وسلم: أيكون المؤمن جبانا؟ فقال: «نعم» ، فقيل له: أيكون المؤمن بخيلا؟ فقال: «نعم» ، فقيل له: «أيكون المؤمن كذابا» ؟ فقال: «لا»

مشہور ثقہ تابعی جناب صفوان بن سلیم فرماتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ سے پوچھا گیا :
کیا مومن بزدل ہوسکتا ہے؟آپ نے فرمایا:ہاں،عرض کیا گیا کہ کیا مومن بخیل ہوسکتا ہے؟آپ نے فرمایا:جی ہاں،پھرآپ سے پوچھا گیا :کیامومن جھو‎ٹا ہوسکتا ہے؟آپ نے فرمایا کہ نہیں۔‘‘
[مؤطا امام مالک:1630،شعب الایمان للبیہقی:4812ضعیف]
شیخ البانی رحمہ اللہ نے اسے ضعیف کہا ہے
( مرسل ضعيف ) في ((ضعيف الترغيب والترهيب المجلد الثاني / ص 255و256))
 
ہابیل

سینئر رکن
شمولیت
ستمبر 17، 2011
پیغامات
966
ری ایکشن اسکور
2,911
پوائنٹ
225

جزاک اللہ بھائی اللہ آپ کے علم و عمل میں برکت عطا فرمائے آمین
 
مفتی عبداللہ

مشہور رکن
شمولیت
جولائی 21، 2011
پیغامات
531
ری ایکشن اسکور
2,183
پوائنٹ
171
اس حدیث پر عمل کتنا مشکل ہے کون مومن ہوگا جو جھوٹ نہیں بولیگا اللہ سبحانہ وتعالی ہم سب کواس مبارک حدیث پر عمل کی توفیق عطاء فرماے
اللہ اکبر کتنا مشکل کام ہے ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟ اللہ تعالی اپنی خصوصی فضل سے عمل کی توفیق عطاء فرماے
بہت ڈرادیا ہے اس مبارک حدیث نے
 
Top