عمر السلفی۔
مشہور رکن
- شمولیت
- ستمبر 22، 2020
- پیغامات
- 1,608
- ری ایکشن اسکور
- 41
- پوائنٹ
- 110
خود سے جنگ کرنا دنیا کا مشکل ترین کام ہے یہ ہی وہ کام جس میں فتح یابی ہمیں دنیا اور آخرت میں کامیابی دلا سکتی ہے___
بہت مشکل ہے خود کو سمجھانا کہ میں تھکا نہیں میں رویا نہیں ہوں نہیں مجھے تو ہار نہیں ہوئی میں خوش ہوں میں شکر ادا کرتا ہوں ___
اس رب کی ذات کا جو ہمیشہ میرے ساتھ ہے اور بیشک میں اپنے رب کی رضا میں خوش ہوں جو میرے رب کی چاہت ہے وہ ہی میری چاہت ہے__ کیوں کہ میرا رب ہی میری اصلی چاہت ہے___
جب مومن کی رضا اس کے رب کی رضا میں ڈھل جائے تو یہ ہی اس کی کامیابی ہے _