• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

مکتبہ شاملہ میں کتب شامل کرنا

قاضی786

رکن
شمولیت
فروری 06، 2014
پیغامات
146
ری ایکشن اسکور
70
پوائنٹ
75
السلام علیکم

امید ہے سب خیریت سے ہوں گے

یہ بتائے گا کہ مکتبہ شاملہ میں نئی کتب کہاں سے ڈاؤنلوڈ ہوتی ہیں؟

اور ان کو اس میں شامل کیسے کیا جاتا ہے؟

شکریہ
 

خضر حیات

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
8,773
ری ایکشن اسکور
8,473
پوائنٹ
964
و علیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
موبائل اور کمپیوٹر دونوں کے لیے الگ الگ طریقہ ہے ۔
کمپیوٹر میں تو شاملہ اپڈیٹ کرنے سے خود بخود ایڈ ہوجاتی ہیں ، جبکہ موبائل میں خود کرنا پڑتی ہیں ۔ کچھ تفصیل یہاں دیکھیں ۔
 
Top