• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

مکہ مکرًمہ لائبریری کی زیارت کرتے وقت حُجًاج و معتمرین سے صا د ر ہونے والی غلطیاں

کلیم حیدر

ناظم خاص
شمولیت
فروری 14، 2011
پیغامات
9,747
ری ایکشن اسکور
26,381
پوائنٹ
995
مکہ مکرًمہ لائبریری کی زیارت کرتے وقت حُجًاج و معتمرین سے صا د ر ہونے والی غلطیاں


بہت سارے حجّاج ومعتمرین مکہ مکرّمہ لائبریری کی زیارت اس اعتقاد سے کرتے ہیں کہ وہاں پر آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی پیدائش کی جگہ ہے، اس لئے اس جگہ کو مقدس جانتے ہوئے وہاں پر دعا کا خاص اہتمام کرتے ہیں، اور اس جگہ سے تبرک حاصل کرتے ہیں اور اُس کی طرف رُخ کرکے نماز وغیرہ ادا کرتے ہیں۔ جبکہ یہ اعمال سنّت کے بالکل خلاف ہیں ، ویڈیو مذکور میں انہیں غلطیوں اور غیر شرعی اعمال سے خبردار کیا گیا ہے۔
ڈاؤنلوڈ
یوٹیوب
 
Top