• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

مہدی علیہ السلام کی حقیقت

شمولیت
مارچ 15، 2012
پیغامات
154
ری ایکشن اسکور
493
پوائنٹ
95
کچھ دنوں سے مہدوی فرقہ کے رد میں کچھ کام کررہا ھوں- تو اھادیث میں بہت کنفیوزن محسوس ہوا- اس بارے میں صحیح احادیث کونسی ہیں -رہنمائی فرمایئں -والسلام یاد دہانی
 

کفایت اللہ

عام رکن
شمولیت
مارچ 14، 2011
پیغامات
4,998
ری ایکشن اسکور
9,798
پوائنٹ
722
بھائی آپ کے سوال کے جواب کے لئے تو ایک مضمون درکار ہے جس کے لئے یہ سیکشن مناسب جگہ نہیں ہے ۔
آپ امام مہدی سے متعلق کوئی بھی حدیث پیش کریں ہم اس کی صحت یا ضعف کی وضاحت کردیں گے۔ اس سیکشن میں بس اتنا ہی کیا جاسکتا ہے باقی تفصیلات کے لئے آپ اس موضوع پر لکھی گئی کتب کا مراجعہ کریں۔
 
Top