• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

میرا نام محمد وسیم عابد حسین

شمولیت
فروری 10، 2016
پیغامات
9
ری ایکشن اسکور
3
پوائنٹ
43
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ.
میرا نام محمد وسیم عابد حسین ہے
عمر: ۲۰ سال
مرادآباد کے ایک گاوں ررتن پور کلاں میں رہتا ہوں
تعلیمی لیاقت: فی الحال ثالثہ ثانویہ کا طالب علم ھوں. حافظ نہیں ہوں
الحمد للہ احادیث سے بہت زیادہ دلچسپی ہے. مستقبل میں ایک اچھا خطیب اور داعی بننے کا خواب ھے. اور یہ خواب ابھی کچھ دنوں سے ھی پیدا ھوا ھے.
آپ اھل علم مجھے نصیحت کریں اور رھنمائ کریں کیونکہ اب تک میں سو رھا تھا یوں سمجھ لیں کہ بس ابھی ابھی خواب غفلت سے بیدار ھوا ھوں. اورطاب انکھیں مسلنا شروع کی ہیں
میری بیداری کی قدر کرتے ہوے مجھے ناصحانہ اور حونصلہ مند کلمات سے نوازیں اوت دعا کریں اللہ کامیاب کرے
 

محمد نعیم یونس

خاص رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 27، 2013
پیغامات
26,582
ری ایکشن اسکور
6,748
پوائنٹ
1,207
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
ماشاء اللہ!
آپ کو محدث فورم پر خوش آمدید کہا جاتا ہے۔
محدث فورم کے علاوہ اپنی قریبی سلفی علماء سے بھی منسلک رہیں۔۔ابتسامہ!
 

اسحاق سلفی

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اگست 25، 2014
پیغامات
6,372
ری ایکشن اسکور
2,565
پوائنٹ
791
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
اللہ تبارک و تعالیٰ آپ کو برکات سے نوازے ،اور آپ کو علم و عمل کی راہ میں آسانیاں عطا فرمائے ؛
آمین یا رب العالمین
تحقیقی مطالعہ ، اور ذکر الہی کا ذوق ، لوگوں سے بحیثیت مسلم میل جول بڑھائیں
 
شمولیت
اگست 11، 2013
پیغامات
17,117
ری ایکشن اسکور
6,783
پوائنٹ
1,069
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
ماشاء اللہ!
آپ کو محدث فورم پر خوش آمدید کہا جاتا ہے۔

اللہ سبحان و تعالیٰ آپ کی خواہش کو قبول فرما کر آپ کو دین کا دائی اور اور خطیب بنائے - آمین یا رب العالمین

سلفی علماء سے دین سکھے اور ان سے منسلک رہے -
 
Top