• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

شکایت میری آئی ڈی ای میل کے ذریعے نہیں کھل پا رہی۔

ندیم محمدی

مشہور رکن
شمولیت
جولائی 29، 2011
پیغامات
347
ری ایکشن اسکور
1,279
پوائنٹ
140
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
آج بہت عرصے بعد اپنے ای میل ایڈریس سے لاگ ان ہونے کی کوشش کی مگر نہ ہوسکا۔ پھر فیس بک کے ذریعے لاگ ان ہوا۔برائے مہربانی اس سلسلے میں راہنمائی فرمائیں کہ کیسے اس مسئلے سے نمٹا جا سکے؟
جزاکم اللہ خیراً
 

ندیم محمدی

مشہور رکن
شمولیت
جولائی 29، 2011
پیغامات
347
ری ایکشن اسکور
1,279
پوائنٹ
140
نیز اپنا پاسورڈ بھی بھول چکا ہوں راہنمائی فرمائیں۔۔کیونکہ اپنا ای میل ایڈریس تبدیل کرنا ہے۔
 

ندیم محمدی

مشہور رکن
شمولیت
جولائی 29، 2011
پیغامات
347
ری ایکشن اسکور
1,279
پوائنٹ
140
الحمد للہ۔۔۔مسئلہ حل ہوچکا ہے۔
ویسے ایک بات کا اندازہ تو ہوگیا ہے کہ صرف شکایت کرنے سے ہی مسئلہ حل ہونے کے امکانات بڑھ جاتے ہیں۔۔ابتسامہ
 

خضر حیات

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
8,773
ری ایکشن اسکور
8,473
پوائنٹ
964
و علیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
الحمد للہ
ایک بار پھر خوش آمدید۔
مسئلہ کیسے حل ہوا ، ممکن تفصیل یہاں لکھ دیں ، تاکہ کسی دوسرے کے لیےرہنمائی کا ذریعہ بن جائے ۔
 

ندیم محمدی

مشہور رکن
شمولیت
جولائی 29، 2011
پیغامات
347
ری ایکشن اسکور
1,279
پوائنٹ
140
جزاکم اللہ خیراً
اصل مسئلہ جو درپیش تھا وہ یہ تھا کہ جب جب بھی لاگ ان ہونے کی کوشش کر رہا تھا ۔۔۔پاسورڈ کا ایرر آرہا تھا۔۔پاسورڈ ری سیٹ کی آپشن بھی نہیں کام کر رہی تھی۔۔کل فیس بک سے آن لائن ہوا اور پروفائل میں پاسورڈ بدلنے کی کوشش کی ۔۔۔نہ ہو پایا اور لاگ آؤٹ ہو کر پھر کوشش کی تو کامیابی مل گئی۔
لاگ ان کرتے وقت جب پاسورڈ بھول گیا پر کلک کیا ۔۔۔ای میل ایڈریس کی ڈیمانڈ ہوئی وہ لکھا تو ایک میل بھیج دی گئی میرے ای میل ایڈریس پر۔۔۔جہاں سے لنک پر کلک کیا تو پاسوڑد ریسیٹ کا آپشن ملا اور تبدیلی کر کے لاگ ان ہوگیا اور مسئلہ حل۔
 
Top