• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

میری طرف سے فورم کے تمام معزز و محترم اراکین کو عید مبارک ؛

اسحاق سلفی

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اگست 25، 2014
پیغامات
6,372
ری ایکشن اسکور
2,562
پوائنٹ
791
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ

عيدكم مبارك تقبل الله منا ومنكم صالح الاعمال
میری طرف سے فورم کے تمام معزز و محترم اراکین اور انتظامیہ کو عید مبارک ہو۔
اللہ کریم سب کو عید کی برکات اور خوشیاں عطا فرمائے ۔۔ آمین
 
Last edited:

محمد زاہد بن فیض

سینئر رکن
شمولیت
جون 01، 2011
پیغامات
1,957
ری ایکشن اسکور
5,787
پوائنٹ
354
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
شیخ صاحب!آپ کو بھی بہت بہت مبارک ہو۔اورمیری طرف سے بھی عید مبارک ہو۔عيدكم مبارك تقبل الله منا ومنكم صالح الاعمال
اللہ سے دعا ہے اللہ جس طرح تو نے ہمیں دنیا میں عید کی خوشی عطا کی اسی طرح ہمیں بخش کر آخرت کی حقیقی خوشیوں کا بھی حقدار بنا۔آمین
 

محمد نعیم یونس

خاص رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 27، 2013
پیغامات
26,582
ری ایکشن اسکور
6,747
پوائنٹ
1,207
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
تقبل اللہ منا ومنکم صالح الاعمال
آمین!
 

یوسف ثانی

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
ستمبر 26، 2011
پیغامات
2,767
ری ایکشن اسکور
5,409
پوائنٹ
562
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
تقبل اللہ منا ومنکم صالح الاعمال
آمین!
 

عمر اثری

سینئر رکن
شمولیت
اکتوبر 29، 2015
پیغامات
4,404
ری ایکشن اسکور
1,128
پوائنٹ
412
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
آپکو بھی شیخ محترم!
تقبل اللہ منا و منکم
اللہ ہمیں قربانی کے مقصد کو سمجھنے کی توفیق عطا فرمائے آمین
 

عمر اثری

سینئر رکن
شمولیت
اکتوبر 29، 2015
پیغامات
4,404
ری ایکشن اسکور
1,128
پوائنٹ
412

اسحاق سلفی

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اگست 25، 2014
پیغامات
6,372
ری ایکشن اسکور
2,562
پوائنٹ
791
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
شیخ صاحب!آپ کو بھی بہت بہت مبارک ہو۔اورمیری طرف سے بھی عید مبارک ہو۔عيدكم مبارك تقبل الله منا ومنكم صالح الاعمال
اللہ سے دعا ہے اللہ جس طرح تو نے ہمیں دنیا میں عید کی خوشی عطا کی اسی طرح ہمیں بخش کر آخرت کی حقیقی خوشیوں کا بھی حقدار بنا۔آمین
آمین یا رب العلمین
و جزاکم اللہ تعالی خیراً
ـــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــ
تقبل اللہ منا و منکم
اللہ ہمیں قربانی کے مقصد کو سمجھنے کی توفیق عطا فرمائے آمین
آمین یا رب العلمین
و جزاکم اللہ تعالی خیراً
 

مظاہر امیر

مشہور رکن
شمولیت
جولائی 15، 2016
پیغامات
1,426
ری ایکشن اسکور
409
پوائنٹ
190
وعليكم السلام و رحمة الله وبركاته
تقبل اللہ منا و منکم صالح الاعمال
تمام احباب فورم و تمام مسلمانوں کو عیدالاضحی کی دلی مبارکباد۔
 
Top