• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

شکایت میری پوسٹس کی منظوری میں غیر معمولی تاخیر

شمولیت
نومبر 09، 2016
پیغامات
1
ری ایکشن اسکور
0
پوائنٹ
17
میں مجبوراً نئی آئی ڈی کے ساتھ رجسٹر ہو کر محدث انتظامیہ کی اس طرف توجہ دلانا چاہ رہا ہوں کہ میری پوسٹس تین دن سے زیادہ ہوگیا منظوری کی منتظر ہیں!!!!!!!!!!
 

اسحاق سلفی

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اگست 25، 2014
پیغامات
6,372
ری ایکشن اسکور
2,562
پوائنٹ
791
شاید شیخ محترم خضر حیات صاحب کسی مصروف کی وجہ سے فورم پر تشریف نہیں لا سکے ، جسکی وجہ تاخیر ہورہی ہو ۔
 

عمر اثری

سینئر رکن
شمولیت
اکتوبر 29، 2015
پیغامات
4,404
ری ایکشن اسکور
1,128
پوائنٹ
412
شاید شیخ محترم خضر حیات صاحب کسی مصروف کی وجہ سے فورم پر تشریف نہیں لا سکے ، جسکی وجہ تاخیر ہورہی ہو ۔
ان کے نیٹ میں کچھ مسئلہ ہے. اللہ آسانیاں پیدا فرمائے آمین
 

خضر حیات

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
8,773
ری ایکشن اسکور
8,472
پوائنٹ
964
میں مجبوراً نئی آئی ڈی کے ساتھ رجسٹر ہو کر محدث انتظامیہ کی اس طرف توجہ دلانا چاہ رہا ہوں کہ میری پوسٹس تین دن سے زیادہ ہوگیا منظوری کی منتظر ہیں!!!!!!!!!!
شاید شیخ محترم خضر حیات صاحب کسی مصروف کی وجہ سے فورم پر تشریف نہیں لا سکے ، جسکی وجہ تاخیر ہورہی ہو ۔
جی ، اس میں میری کوتاہی تھی ، وجہ نیٹ کا میسر نہ ہونا ۔ اس وقت بھی مناسب انتظام نہیں ہوا ، امید ہے ایک دو دن تک مسئلہ ہوجائے گا ۔ إن شاءاللہ ۔
 
Top